منگل, فروری 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home جہانِ طب

24 گھنٹوں کے درمیان ناندیڑ کے سرکاری اسپتال میں24مریضوں کی موت!

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 3, 2023
in جہانِ طب, دیار وطن
0
24 گھنٹوں کے درمیان ناندیڑ کے سرکاری اسپتال میں24مریضوں کی موت!
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مبینہ طور پر دوائیوں کی قلت کے سبب یہ صورتحال پیش آئی،وزیر طبی تعلیم نے دیاجانچ کاحکم

ناندیڑ(یو این آئی) مہاراشٹر کے طبی تعلیم کے وزیر حسن مشرف نے ناندیڑ کے شنکر راؤ چوان گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مبینہ طور پر دوائیوں کی قلت کے سبب کم از کم 24 شدید بیمار مریضوں کی موت کی اطلاع دی ہے۔ اسے سنجیدگی سے لیا ہے۔ اس کی تحقیقات کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
مسٹر مشرف نے پیر کی شام یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ وہ اس واقعہ کے بارے میں تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ وہ کل منگل کو کابینہ کی میٹنگ کے بعد خود ناندیڑ جائیں گے اور واقعہ کا جائزہ لیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہیلتھ کمشنر اور ڈائریکٹر کو پورے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔ناندیڑ کے شنکر راؤ چوان گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں مبینہ طور پر دوائیوں کی کمی کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم از کم 24 شدید بیمار مریضوں کی موت ہو گئی۔ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں 12 نومولود بچے بھی شامل ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ ریاست بھر کے سرکاری اسپتالوں کو ادویات کی قلت کا سامنا ہے۔ ان سرکاری اسپتالوں کو ادویات فراہم کرنے والی کمپنی ہافکن انسٹی ٹیوٹ نے ادویات کی خریداری روک دی ہے جس کی وجہ سے یہ صورتحال پیدا ہوئی ہے۔

Tags: اسپتالمریضموتناندیڑ
ShareTweetSend
Previous Post

کانگریس کا دہشت گردی سے سمجھوتہ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: سلمان خورشید

Next Post

بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کیلئے سعودی عربیہ کے ذریعہ 300 مکانوں کی تعمیر مکمل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کیلئے سعودی عربیہ کے ذریعہ 300 مکانوں کی تعمیر مکمل

بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کیلئے سعودی عربیہ کے ذریعہ 300 مکانوں کی تعمیر مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In