اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

مودی نے اپنی 50 منٹ کی تقریر میں 50 بار کانگریس کا نام لیا: پرینکا

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 5, 2023
in سیاست
0
مودی نے اپنی 50 منٹ کی تقریر میں 50 بار کانگریس کا نام لیا: پرینکا
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

موہن کھیڑا ( یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی تقریر میں جتنی بار کانگریس کا نام لیتے ہیں، اگر اتنی بار وہ وکاس (ترقی) کا نام لے لیں تو بہتر ہوگا۔محترمہ گاندھی مدھیہ پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل ریاست کے مالوا علاقے کے قبائلی اکثریتی ضلع دھار کے موہن کھیڑا میں پارٹی کی عوامی ریلی سے خطاب کر رہی تھیں۔ اس دوران سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ، پارٹی کے جنرل سکریٹری رندیپ سرجے والا، سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ سمیت پارٹی کے کئی سینئر لیڈر موجود تھے۔ اندور ڈویژن کے دھار ضلع میں اپنے خطاب کے دوران کانگریس کی جنرل سکریٹری نے کہا کہ وہ آج مسٹر مودی کا خطاب سن رہی تھیں ۔ انہوں نے 50 منٹ میں 50 بار کانگریس کا نام لیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ وہ عمر اور تجربے میں مسٹر مودی سے چھوٹی ہیں، لیکن وہ انہیں ایک مشورہ دینا چاہتی ہیں کہ وہ جتنی بار کانگریس کا نام لتے ہیں ، اتنی بار ترقی کا نام لے لیں تو بہتر ہوگا۔ انہوں نے سوال کیا کہ مسٹر مودی بتائیں کہ 18 سال پرانی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کی حکومت نے اندور ڈویژن کے لیے کیا کیا؟


اپنے تقریباً 40 منٹ کے خطاب میں محترمہ گاندھی نے مختلف مقامات پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی کارروائی پر بھی سوالات اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی کچھ لکھتا ہے تو بھی ای ڈی وہاں پہنچ جاتی ہے۔ اب فلمی ستاروں کے گھر بھی ای ڈی پہنچ رہی ہے، لیکن ای ڈی کبھی مدھیہ پردیش کیوں نہیں آتی؟
کانگریس کی جنرل سکریٹری نے الزام لگایا کہ مدھیہ پردیش میں ماں نرمدا اور بھگوان مہاکال کے ساتھ بھی بدعنوانی کی گئی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ریاست میں 18 برسوں میں 250 سے زیادہ گھوٹالے ہوئے ہیں۔محترمہ پرینکا گاندھی نے الزام لگایا کہ انتخابات کی وجہ سے وزیر اعظم ہر دوسرے دن مدھیہ پردیش آ رہے ہیں اور کروڑوں روپے کے ترقیاتی کاموں کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے سوال کیا کہ کیا وزیراعظم کو 18 سال میں ان پروجلٹوں کے افتتاح کے لیے وقت نہیں ملا؟کانگریس کی لیڈر نے ریاست میں پارٹی کی حکومت بننے کی صورت میں کسانوں کے قرض کی معافی، پرانی پنشن کو نافذ کرنے، 500 روپے میں گیس سلنڈر دینے، خواتین کو پندرہ سو روپے ماہانہ دینے اور مفت پانچ ہارس پاور کی آبپاشی بجلی فراہم کرنے کی گارنٹی بھی اعادہ کیا۔ . انہوں نے کہا کہ عوام اپنے بچوں کے مستقبل کا سوچیں اور الیکشن میں کانگریس کو ووٹ دیں۔

Tags: تقریرکانگریسمشورہمودی
ShareTweetSend
Previous Post

ہندوستان میں مذہبی اقلیتوں کی صورتحال پر "یو ایس سی آئی آر ایف” کی تشویش

Next Post

تلنگانہ میں الیکشن کمیشن کی ٹیم نے انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تلنگانہ میں الیکشن کمیشن کی ٹیم نے انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

تلنگانہ میں الیکشن کمیشن کی ٹیم نے انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In