منگل, مارچ 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

کولمبیا کا اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 17, 2023
in اخبارجہاں
0
کولمبیا کا اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بگوٹا: کولمبیا کے وزیر خارجہ الوارو لیوا نے بوگوٹا میں اسرائیلی سفیر سے کہا کہ وہ معافی مانگیں اور ملک سے چلے جائیں۔ یہ اقدام اس وقت کیا گیا جب اسرائیلی سفارت کار نے کو لمبین صدر گستاو پیٹرو کے ان بیانات کا جواب دیا جس میں انہوں نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ سے متعلق بات کی تھی۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کی خبر کے مطابق ’’ ایکس‘‘ پلیٹ فارم پر اپنے اکاؤنٹ پر کولمبیا کے وزیر خارجہ الوارو لیوا نے پیٹرو کے جواب میں سفیر گالی ڈاگان کے بیانات کو "پاگل اور بے غیرتی” قرار دیا۔
کولمبیا کے صدر نے غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی حملوں کو دوسری جنگ عظیم کے دوران نازیوں کے یہودیوں پر ظلم و ستم سے تشبیہ دی۔ یاد رہے اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلانٹ کے گزشتہ پیر کو غزہ کی مکمل ناکہ بندی کرنے کے اعلان پر عالمی سطح پر مذمت کی جارہی ہے۔ گیلانٹ نے کہا تھا کہ اسرائیل سفاک لوگوں سے لڑ رہا ہے۔
پیٹرو نے اس بیان کے جواب میں لکھا تھا کہ یہی بات نازیوں نے یہودیوں کے بارے میں کہی ہے۔ جمہوری معاشرے نازی ازم کو بین الاقوامی سیاست میں دوبارہ قائم کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ یہ نفرت انگیز تقریر "ہولوکاسٹ” کا باعث بنے گی۔ پیٹرو نے غزہ کو آشوٹز کے حراستی کیمپ اور ورارسا یہودی بستی سے بھی تشبیہ دی۔ آشوٹز کیمپ وہ تھا جسے دوسری جنگ عظیم کے دوران نازی محافظوں نے چلایا تھا ۔وارسا بستی کو جرمن فوج نے وہاں یہودیوں کی بغاوت کے بعد تباہ کر دیا تھا۔
واضح رہے اسرائیل کو لمبیا کی فوج کو ہتھیار فراہم کرنے والے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک ہے۔ اسرائیل نے اتوار کو لاطینی امریکی ملک کو سکیورٹی سے متعلق برآمدات بند کرنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان لیور ھایات نے بھی اتوار کو اطلاع دی کہ کولمبیا کی اسرائیل میں سفیر مارگریٹا مناریز کو پیٹرو کے یہود مخالف بیانات کی وجہ سے ان کی رائے میں طلب کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی سفیرکولمبیاگستاو پیٹرو
ShareTweetSend
Previous Post

اسرائیل وحماس کی جنگ کو روکنے کی روسی قراردار سلامتی کونسل سے مسترد

Next Post

جب امریکی وزیر خارجہ کوجان بچانے کے لیے بنکر میں چھپنا پڑ گیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جب امریکی وزیر خارجہ کوجان بچانے کے لیے بنکر میں چھپنا پڑ گیا

جب امریکی وزیر خارجہ کوجان بچانے کے لیے بنکر میں چھپنا پڑ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In