جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

سوارا بھاسکرکی غزہ کے بچوں کے تئیں اظہاریکجہتی

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 21, 2023
in اخبارجہاں
0
فلموں اوراسٹارزکا بائیکاٹ منافع بخش کاروبار بن چکا ہے: سورا بھاسکر
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: ممبئی بالی ووڈ کی اداکارہ سوارا بھاسکر نے کہا ہے کہ اگر وہ غزہ میں پیدا ہوتیں تو وہ اپنے بچے کو کیسے محفوظ رکھتیں۔ انہوں نے یہ بات سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں شیئر کی ہے۔ 35 سالہ اداکارہ سوارا بھاسکر جن کی اس سال فروری میں شہریت کے قانون میں تبدیلی کے خلاف متحرک اور سرگرم رہنما فہد خان سے شادی ہوئی اور گزشتہ ماہ ان کے ہاں بیٹی رابعہ کی ولادت ہوئی ہے۔ جمعہ کو سوارا بھاسکر نے انسٹا گرام پر اپنے طویل نوٹ میں غزہ کے بچوں سے ہمدردی کا اظہار کیا جو کہ قید آسمان تلے روز موت کا شکار ہو رہے ہیں۔
انہوں نے مزید لکھا کہ اگر میں غزہ میں پیدا ہوتی تو میں اپنی بیٹی رابعہ کی کس طرح حفاظت کرتی، میں دعا کرتی ہوں کہ مجھے کبھی ایسی صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے جس کا کہ غزہ کے بچوں کو سامنا ہے۔اس موقع پر سوارا نے اپنی اور رابعہ کی ایک تصویر بھی شیئر کی جس میں وہ رابعہ کو اپنے بازو میں لیے ایک کرسی پر بیٹھی ہیں۔
انہوں نے اپنے نوٹ میں لکھا کہ اسپتالوں میں بچوں پر، ریلیف شیلٹرز اور عبادت گاہوں کو بلا کسی روک ٹوک کے بڑی طاقتوں کی اجازت سے بمباری کا نشانہ بنانا یہ اشارہ دیتا ہے کہ ہم کس تاریک اور برے وقت میں زندہ ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ وہ غزہ کے بچوں کو مزید تکلیف اور موت سے بچائے، کیونکہ دنیا تو انہیں نہیں بچائے گی۔

Tags: سوارا بھاسکرسوشل میڈیاغزہ
ShareTweetSend
Previous Post

حماس کی قید سے ایک امریکی ماں اور بیٹی کی بازیابی

Next Post

مرکز نے دہائیوں سے زیر التوا کئی فیصلوں کے ذریعہ اگلی نسل کا بوجھ کم کیا: مودی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
۔۔۔ مودی جلسہ سے خطاب کیے بغیر واپس لوٹ گئے

مرکز نے دہائیوں سے زیر التوا کئی فیصلوں کے ذریعہ اگلی نسل کا بوجھ کم کیا: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In