ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

غزہ پر اسرائیلی حملے کیخلاف لندن میں ہزاروں افراد کی ریلی

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 28, 2023
in اخبارجہاں
0
غزہ پر اسرائیلی حملے کیخلاف لندن میں ہزاروں افراد کی ریلی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لندن، 28 اکتوبر (یو این آئی) ہزاروں فلسطینی حامی مظاہرین غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے مہلک حملوں کو بند کرنے کا مطالبہ کرنے کے لیے ہفتہ کو لندن میں ریلی نکالی گئی۔قبل ازیں مقامی پولیس نے اندازہ لگاتے ہوئے کہا تھا صرف لندن میں تقریباً دس لاکھ لوگ اکٹھے ہوں گے، گلاسگو اور مانچسٹر سمیت ملک بھر کے شہروں میں لاکھوں افراد کے سڑکوں پر اترنے کی توقع ہے۔

لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے کہا کہ 1,000 سے زیادہ اہلکار ڈیوٹی پر ہوں گے کیونکہ وہاں دوپہر میں ایک بڑے احتجاج کی تیاری جاری ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر کہا کہ آج دو پہر وسطی لندن میں ایک اہم احتجاج ہونے جا رہا ہے۔ توقع ہے کہ ویسٹ منسٹر، واٹر لو برج، اسٹرینڈ، وائٹ ہال اور آس پاس کی سڑکوں پربہت زیادہ ہجوم جمع ہوں گے۔یہ ریلیاں ایک ایسے وقت میں منعقد کی جا رہی ہیں جب اسرائیل غزہ کو کنٹرول کرنے والے فلسطینی گروپ حماس کے خلاف زمینی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہاگاری نے ہفتے کے روز کہا کہ شمالی غزہ اور غزہ شہر کے تمام باشندوں کو حملہ شروع ہونے سے پہلے جنوب کی طرف نقل مکانی کرلینی چاہیے۔

Tags: اسرائیلریلیغزہلندن
ShareTweetSend
Previous Post

اقوام متحدہ سے غزہ میں امن کیلئے نان بائنڈنگ قرارداد منظور

Next Post

مواصلاتی نظام کا بلیک آؤٹ ’بڑے پیمانے پر ظلم و ستم‘ کے مترادف:ہیومن رائٹس واچ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مواصلاتی نظام کا بلیک آؤٹ ’بڑے پیمانے پر ظلم و ستم‘ کے مترادف:ہیومن رائٹس واچ

مواصلاتی نظام کا بلیک آؤٹ ’بڑے پیمانے پر ظلم و ستم‘ کے مترادف:ہیومن رائٹس واچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In