جمعہ, نومبر 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

تلنگانہ کے الیکشن کیلئے بی جے پی کے امیدواروں کی تیسری فہرست جاری

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 2, 2023
in سیاست
0
ہماچل پردیش کے اسمبلی انتخابات میں باغی بن گئے بی جے پی کیلئے مصیبت
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد۔ 2نومبر (یو این آئی) بی جے پی نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں اپنی 35 امیدواروں پر مشتمل تیسری فہرست جاری کردی ہے۔ پارٹی نے پہلے ہی 53 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ آج اعلان کردہ امیدواروں کے منجملہ جملہ امیدواروں کی تعداد 88 ہوگئی ہے بقیہ امیدواروں کی فہرست جلد ہی جاری کی جائے گی۔ اس سلسلہ میں اداکار سے سیاست داں بنے پون کلیان کی جناسینا پارٹی سے اتحاد کے سلسلہ میں بات چیت جاری ہے۔ پارٹی کی مرکزی الیکشن کمیٹی نے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دی۔ اس اجلاس میں پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا، وزیراعظم مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے شرکت کی۔ پارٹی نے پسماندہ طبقات کے امیدواروں کو زیادہ نشستیں الاٹ کی ہیں جب کہ ایس سی، ایس ٹی امیدواروں کو بالترتیب 5 اور 3 نشستیں الاٹ کی گئی ہیں۔ ایک ٹکٹ خاتون کو حضورنگر سے دیا گیا۔ پارٹی کے امیدواروں کی تفصیلات اس طرح ہیں۔ حلقہ منچریال سے وی رگھوناتھ، حلقہ آصف آباد سے اجمیرا آتمارام نائک، بودھن سے وی موہن ریڈی، بانسواڑہ سے ایم لکشمی نارائن، نظام آباد رورل سے ڈی کلچاری، منتھنی سے سنیل ریڈی، میدک سے وجے کمار، نارائن کھیڑ سے جے سنگپا، اندول سے بابو موہن، ظہیرآباد سے رامچندرراجو، اوپل سے این وی ایس پربھاکر، ایل بی نگر سے ایس رنگاریڈی، راجندرنگر سے ٹی سرینواس ریڈی، چیوڑلہ سے کے ایس رتنم، پرگی سے بی این کرن، مشیرآباد سے پی راجو، ملک پیٹ سے ایس سریندرریڈی، عنبرپیٹ سے کرشنایادو، جوبلی ہلز سے ایس دیپک ریڈی، صنعت نگر سے ایم ششی دھرریڈی، سکندرآباد سے ایم سارنگاپانی، نارائن کھیڑ سے کے آر پانڈوریڈی، جڑچرلہ سے چترنجن داس، مکتھل سے جالندھرریڈی، ونپرتی سے اشوک تھاماریڈی، اچم پیٹ سے ڈی ایس مادیگا، شادنگر سے اے بابیا، دیورکنڈہ سے کے ایل نائک، حضورنگر سے سی سری لتاریڈی، نلگنڈہ سے این سرینواس گوڑ، آلیر سے پی سرینواس، پرکال سے پی کے پرساد راو، پیناپاکا سے پی بالاراجو، پالیر سے این روی کمار اور ستوپلی سے ایس رامالنگیشورراو شامل ہیں۔

Tags: الیکشنبی جے پیتلنگانہفہرست
ShareTweetSend
Previous Post

شاہ رخ خان 58 سال کے ہو گئے

Next Post

بدعنوانوں کے خلاف کارروائی پوری طاقت سے جاری رہے گی: مودی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی حکومت کے خلاف کانگریس کے تحریک عدم اعتماد کو اسپیکر کی منظوری

بدعنوانوں کے خلاف کارروائی پوری طاقت سے جاری رہے گی: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025
’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In