اتوار, جون 29, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

اب میٹروٹرینوں میں آڈیو پر مبنی اشتہارات نشر ہوگا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 5, 2023
in آئینہ شہر
0
8 سے 10 ستمبر تک دلی میں میٹرو سروس صبح 4 بجے سے شروع ہوگی
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) اپنے نیٹ ورک میں ایک نئے طریقے سے اشتہارات نشر کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، جس کے مطابق اب ٹرینوں میں آڈیو پر مبنی اشتہارات نشر کرنا ممکن ہوگا۔ یہ نئی سہولت مسافروں کے لیے میٹرو کے مجموعی تجربے کو بڑھانے کے لیے ضروری سروس کے اعلانات کے ساتھ بغیر کسی رکاوٹ کے ڈیزائن کی گئی ہے۔ یہ آڈیو اشتہارات، جو ضروری خدمات سے متعلق اعلانات کے درمیان نشر کیے جائیں گے، مسافروں کو سفر کے دوران ایک خوشگوار تجربہ بھی فراہم کریں گے۔
ڈی ایم آر سی کارپوریٹ کمیونیکیشن کے چیف ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور ترجمان انوج دیال نے منگل کو یہاں یہ جانکاری دی۔
مسٹردیال نے کہا کہ ابتدائی طور پر یہ انتظام کشمیری گیٹ اور بدرپور بارڈر کے درمیان وائلٹ لائن کی صرف چھ ٹرینوں میں کیا جا رہا ہے۔ یہ اشتہارات ابتدائی طور پر دسمبر 2023 سے ایک سال کی مدت کے لیے نشر کیے جائیں گے۔ اس پائلٹ پروجیکٹ سے موصول ہونے والے فیڈ بیک کی بنیاد پر، اس ریونیو کمانے والے میڈیم کو دیگر لائنوں تک بھی پھیلایا جائے گا۔

Tags: آڈیواشتہاراتٹرینمیٹرو
ShareTweetSend
Previous Post

سمندری طوفان میچنگ آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرایا

Next Post

ایم ایس پی پر کمیٹی کی 30-35 بار میٹنگ ہو چکی ہے: تومر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایم ایس پی پر کمیٹی کی 30-35 بار میٹنگ ہو چکی ہے: تومر

ایم ایس پی پر کمیٹی کی 30-35 بار میٹنگ ہو چکی ہے: تومر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In