پیر, مارچ 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

کیارہ اڈوانی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بالی ووڈ سلیبریٹی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 13, 2023
in فن فنکار
0
کیارہ اڈوانی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بالی ووڈ سلیبریٹی
0
SHARES
42
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے شہرت میں تمام ہندوستانی اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیاہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہیں رواں سال گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا۔
رواں برس گوگل سرچ سے متعلق فہرست جاری کردی گئی ہے، جس میں حیران کن طور پر صرف ایک ہی ہندوستانی سلیبریٹی موجود ہے اور وہ کیارا اڈوانی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں کیارا اڈوانی کا 9واں نمبر ہے جس سے واضح ہے کہ وہ ہندوستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی سلیبریٹی ہیں۔
علاوہ ازیں دنیا میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلموں میں شاہ رخ خان کی جوان اور پٹھان شامل ہیں۔

ذہن نشیں رہے کہ رواں سال کے دوران انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کو سرچ کیا گیا۔ ’جوان‘ 2023 کی بالی وڈ کی کامیاب ترین فلموں میں سے ایک ہے۔’جوان‘میں اپنی شاندار اداکاری کے ذریعے شاہ رخ خان نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ انہیں ’بالی وڈ کا بادشاہ‘ کیوں کہا جاتا ہے۔اسی طرح ہندوستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلموں میں دوسرے نمبر پر سنی دیول کی ’غدر‘ رہی۔’غدر‘ سنہ 2001 کی مشہور فلم ’غدر: ایک پریم کتھا‘ کا سیکوئل ہے جس نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے۔
سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلموں میں کرسٹوفر نولان کی ’اوپن ہائمر‘ تیسرے جبکہ اوم راٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی ’ادی پورش‘ چوتھے نمبر پر رہی۔
گوگل پرہندوستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی پانچویں فلم شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ تھی۔ اس فلم کے ذریعے شارخ خان کی بالی وڈ میں واپسی ہوئی۔انٹرنیٹ پر سرچ کے حوالے سے فلمی شخصیات کی بات کی جائے تو 2023 کا سال اداکارہ کیارا اڈوانی کے نام رہا۔
’بگ باس ٹو‘ کے ونر الوش یادو سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں پانچویں نمبر پر رہے۔ایمازون پرائم ویڈیو کی سیریز ’فرضی‘ انٹرنیٹ پر شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ 2023 کے دوران گوگل پر شاہد کپور اور وجے سیتھوپاتھی کی ’فرضی‘ کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا۔دوسرے نمبر پر نیٹ فلیکس کی ’وینزڈے‘ کو سرچ کیا گیا۔ یہ سیریز اتنی کامیاب رہی کہ اس کے پروڈیوسرز نے اگلے سیزن کی تیاری بھی شروع کر دی ہے۔تیسرے نمبر پر ’آسور‘ کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا جس کے نمایاں کرداروں میں ارشد وارثی شامل تھے۔ ’رانا نائیڈو‘ اور ایچ بی او کی سیریز ’دی لاسٹ آف اس‘ بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر پر رہیں۔

Tags: بالی ووڈ اداکارہسرچشہرتکیارا اڈوانیگوگل
ShareTweetSend
Previous Post

کسی بھی ریاست کا جی ایس ٹی بقایا نہیں ہے: حکومت

Next Post

تلنگانہ پبلک سروس کمیشن کی ازسر نو تشکیل کافیصلہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ریونت ریڈی کی بطوروزیراعلی تلنگانہ کی حلف برداری

تلنگانہ پبلک سروس کمیشن کی ازسر نو تشکیل کافیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In