ہفتہ, مئی 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

وزارت کھیل نے ’راشٹریہ کھیل پروتساہن پرسکار‘ 2023 کا اعلان کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 4, 2024
in کھیل ایکسپریس
0
وزارت کھیل نے ’راشٹریہ کھیل پروتساہن پرسکار‘ 2023 کا اعلان کیا
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) نوجوانوں کے امور اور کھیل کی مرکزی وزارت نے جمعرات کو اعلان کیا کہ جین ڈیمڈ یونیورسٹی، بنگلورو کو 2023 سے ‘ بڈنگ/ینگ ٹیلنٹ کی شناخت اور پرورش’ کے لیے راشٹریہ کھیل پروتساہن ایوارڈ سے نوازا جائے گا اور اوڈیشہ مائننگ کارپوریٹ لمیٹڈ (او ایم سی) کو ‘کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے ذریعے کھیلوں کو فروغ’ کے زمرے میں ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 9 جنوری کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں صدر جمہوریہ کی طرف سے یہ ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ ‘راشٹریہ کھیل پروتساہن پرسکار’ کارپوریٹ اداروں (نجی اور سرکاری دونوں شعبے)، کھیلوں کے کنٹرول بورڈز، ریاستی اور قومی سطح پر کھیلوں کے اداروں سمیت این جی اوز کو دیا جاتا ہے جنہوں نے کھیلوں کے فروغ اور ترقی کے میدان میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
کھلاڑیوں/کوچوں/ اداروں کو ایک وقف شدہ آن لائن پورٹل کے ذریعے آن لائن مدعو کیا گیا تھا اور سال 2023 میں اس ایوارڈ کے لیے بڑی تعداد میں درخواستیں/نامزدگیاں موصول ہوئی تھیں، جنہیں اسپورٹس سکریٹری محترمہ سوجاتا چترویدی کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی کے سامنے رکھا گیا ۔ سلیکشن کمیٹی میں ماضی کے ایوارڈ یافتہ، صنعتی انجمنوں، کھیلوں کے صحافی/ماہرین/تبصرہ نگار، ریاستی حکومتوں کے اسپورٹس سکریٹریز، انڈین اولمپک ایسوسی ایشن اور کھیلوں میں سرگرم غیر سرکاری تنظیموں کے ارکان شامل ہیں۔چھ بڑے ایوارڈز میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ یا کھیل رتن، ارجن ایوارڈ، درونچاریہ ایوارڈ، میجر دھیان چند ایوارڈ، مولانا ابوالکلام آزاد ٹرافی، جنہیں ماکا ٹرافی بھی کہا جاتا ہے اور راشٹریہ کھیل پروتساہن ایوارڈ ہیں۔

Tags: راشٹرپتی بھونراشٹریہ کھیل پروتساہن پرسکارکھلاڑیکوچوزارت کھیل
ShareTweetSend
Previous Post

کیجریوال نے ای ڈی کے سمن کو غیر قانونی قرار دیا

Next Post

دفعہ 370 ایک ناسور بن چکا تھا: نائب صدر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
صنفی مساوات تمام مساوات کا نچوڑ ہے: نائب صدر

دفعہ 370 ایک ناسور بن چکا تھا: نائب صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In