منگل, اگست 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ای وی ایم پر بات کرنے کو الیکشن کمیشن تیار نہیں

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 5, 2024
in دیار وطن
0
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کانگریس لیڈر جے رام رمیش کی درخواست کو مسترد ، کمیشن نے کہا کہ ہم کو ای وی ایم کے استعمال پر پورا بھروسہ ہے

نئی دہلی (یو این آئی) الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور وی وی پی اے ٹی کے تعلق سے کمیشن سے بات کرنے کی کانگریس لیڈر جے رام رمیش کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن کو ای وی ایم کے استعمال پر پورا بھروسہ ہے، اس لیے انہوں نے یہ کہا کہ اس پر کسی بحث کی ضرورت نہیں کمیشن نے کہا ہے کہ ای وی ایم کے تعلق سے عوام کے درمیان جو بھی معلومات دستیاب ہیں۔ ای وی ایم سے متعلق مکمل معلومات سوالات اور ان کے جوابات کے ساتھ تفصیل سے دی گئی ہیں۔ ای وی ایم سے متعلق تمام شکوک و شبہات ان سوالات اور ان کے جوابات سے دور ہو جاتے ہیں۔
ای وی ایم کے ذریعے ووٹنگ کے بعد وی وی پی اے ٹی کے نظام پر کمیشن نے کہا کہ ای وی ایم کے ذریعے ووٹنگ کا نظام 2013 میں کانگریس حکومت کے دور میں شروع کیا گیا تھا۔ کمیشن نے یہ بھی کہا کہ ای وی ایم اور وی وی پی اے ٹی سے متعلق جامع معلومات پہلے ہی دی جاچکی ہیں۔
کمیشن نے یہ بات کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کو لکھے گئے خط کے جواب میں کہی ہے جس میں انہوں نے کمیشن سے درخواست کی تھی کہ وہ اپوزیشن جماعتوں کے انڈیا اتحاد کے لیڈروں کا ایک گروپ چیف الیکشن کمشنر اور ان کے معاونوں سے سے ملنا چاہتے ہیں۔
کمیشن نے کہا کہ موجود دستاویزات میں ای وی ایم سے متعلق تمام معلومات موجود ہیں۔ انڈیا الائنس کے رہنماؤں سے ملاقات کے ایجنڈے کے حوالے سے جو حقائق سامنے آئے ہیں ان میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔

Tags: الیکشن کمیشنای وی ایمجے رام رمیشکانگریس لیڈر
ShareTweetSend
Previous Post

حلال سرٹیفکیشن معاملہ میں جمعیۃ علماء کی عرضی پر یوپی سرکار سے جواب طلب

Next Post

ناانصافی کاخاتمہ انصاف کے قیام کاواحدراستہ:پروفیسرفیضان مصطفی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ناانصافی کاخاتمہ انصاف کے قیام کاواحدراستہ:پروفیسرفیضان مصطفی

ناانصافی کاخاتمہ انصاف کے قیام کاواحدراستہ:پروفیسرفیضان مصطفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کانگریس نے کیا بی جے پی ہیڈکواٹر کا گھیراؤ

دہلی کانگریس نے کیا بی جے پی ہیڈکواٹر کا گھیراؤ

جولائی 22, 2026
ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In