جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

چھتیس گڑھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل سے

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 4, 2024
in دیار وطن
0
چھتیس گڑھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل سے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رائے پور (یو این آئی) چھتیس گڑھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل سے شروع ہو رہا ہے، اس سیشن میں بی جے پی کی نئی حکومت آئندہ مالی سال کے لیے اپنا پہلا مکمل بجٹ 09 فروری کو پیش کرے گی۔اسمبلی اسپیکر ڈاکٹر رمن سنگھ نے اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل آج یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ بجٹ اجلاس کا آغاز گورنر کے خطاب سے ہوگا اور اس کے خطاب کے بعد رواں مالی سال کا تیسرا ضمنی بجٹ کل ہی پیش کیا جائے گا۔ ضمنی مطالبات زر پر 06 فروری کو جبکہ گورنر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث 07 اور 8 فروری کو ہو گی۔ وزیر خزانہ او پی چودھری 9 فروری کی سہ پہر کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔ بجٹ پر عام بحث ایوان میں 12 اور 13 فروری کو ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ اس سیشن میں تین بل، چھتیس گڑھ سول کورٹ (ترمیمی) بل، چھتیس گڑھ راجیم مدھی پنی فیئر (ترمیمی) بل اور چھتیس گڑھ گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (ترمیمی) بل پیش ہونے کے بارے میں معلومات موصول ہوئی ہیں۔ڈاکٹر رمن سنگھ نے کہا کہ اب تک ارکان کی طرف سے 10 توجہ دلاؤ نوٹس، غیر سرکاری قرارداد کے پانچ نوٹس اور وقفہ صفر کے چھ نوٹس موصول ہوئے ہیں۔

Tags: اسپیکربجٹ اجلاسچھتیس گڑھ اسمبلیسیشن
ShareTweetSend
Previous Post

اختلاف رائے میں ثقافت سے انکاربد قسمتی: وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش

Next Post

کشمیر میں برف باری سے معمولات زندگی درہم وبرہم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وادی کشمیر میں سردی تیزہوگئی

کشمیر میں برف باری سے معمولات زندگی درہم وبرہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In