اتوار, مارچ 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں دلچسپ

بنگال: بی جے پی کی ریلی میں ’اللہ اکبر‘ کی صدائیں بلند

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
مارچ 31, 2024
in دلچسپ, سیاست
0
بنگال: بی جے پی کی ریلی میں ’اللہ اکبر‘ کی صدائیں بلند
0
SHARES
40
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتا: جارحانہ مذہبی قوم پرستی، مسلمان مخالف بیانات سے قطع نظربھارتیہ جنتا پارٹی کی ریلی میں ووٹوں کی خاطر ’اللہ اکبر‘ کی صدائیں بلند ہوں تو حیران بالکل نہ ہوں کیوں کہ خبر ہے کہ ایسا بھی ممکن ہو چکاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی بنگال کے علاقے کوچ بہار سے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار نسیت پرمانک نے تمام تر توجہ اس وقت سمیٹ لی جب بعض میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے انتخابی ریلی کے دوران ووٹ مانگنے کے لیے ’اللہ اکبر‘ کے نعرے بلند کئے۔ مغربی بنگال کے علاقے دنہاٹا میں نسیت پرمانک کی حمایت میں گزشتہ روز بی جے پی کی اقلیتی مورچہ ریلی نکالی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کوچ بہار کے صدر اور ایم ایل اے سوکمار رائے کا کہنا ہے کہ ابھی صرف دو اسمبلی حلقوں سیتائی اور دنہاٹا کے مسلمانوں کے ساتھ ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا لیکن جلد ہی ضلع کوچ بہار کے تمام مسلمانوں کے ساتھ ریلی نکالیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ اس ضلع سے مسلم پنچایت کے حمایت یافتہ ہماری جماعت کا حصہ ہیں، اس لیے اس ضلع سے اس طرح کی ریلی کا انعقاد کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔
خیال رہے کہ نریندر مودی کے دور حکومت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر و جرائم کے واقعات عام طورپررونما ہوئے ہیں،لیکن شاید یہ پہہلی بار ہوا ہے کہ بی جے پی کی کسی ریلی میں اللہ اکبر کے نعرے بلند کیے گئے ہوں۔

Tags: اللہ اکبرانتخابی ریلیجارحانہ مذہبی قوم پرستیجنتا پارٹیمسلمانمغربی بنگال
ShareTweetSend
Previous Post

این سی پی کے شرد پوار دھڑےجانب سے پانچ امیدواروں کی فہرست جاری

Next Post

اپوزیشن کی مہا ریلی کیخلاف بی جے پی کی پوسٹرمہم

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
اپوزیشن کی مہا ریلی کیخلاف بی جے پی کی پوسٹرمہم

اپوزیشن کی مہا ریلی کیخلاف بی جے پی کی پوسٹرمہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In