ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

ہم کشمیر کی تینوں لوک سبھا سیٹوں پر اپنے امید وارکھڑا کریں گے: محبوبہ مفتی

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 3, 2024
in کشمیرنامہ
0
کشمیر حکومت  قبائیلوں  کی نقل و حمل میں مداخلت کر رہی ہے:محبوبہ
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر(یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اعلان کہ ان کی پارٹی کشمیر کی تینوں لوک سبھا سیٹوں کے لئے اپنے امید وار کھڑا کرے گی انہوں نے کہا کہ ان لوک سبھا سیٹوں کے امیدواروں کا اعلان عنقریب کیا جائے گا ان کا کہنا تھا: ‘انڈیا بلاک پارٹنر نیشنل کانفرنس نے پی ڈی پی کے لئے کشمیر کی تینوں سیٹوں پر امید وار کھڑنے کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں چھوڑا’ موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘انڈیا بلاک پارٹنر نیشنل کانفرنس نے پی ڈی پی کے لئے کشمیر کی تینوں سیٹوں پر امید وار کھڑنے کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں چھوڑا’۔ان کا کہنا تھا ‘پی ڈی پی کشمیر کی تینوں لوک سبھا سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑا کرے گی اور امیدواروں کا اعلان آنے والے کچھ دنوں میں کیا جائے گا’۔
محبوبہ مفتی نے کہا: ‘نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی پی ان کو لوک سبھا انتخابات میں حمایت کرے گی لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس پارٹی نے اس کے لئے کوئی دروازہ کھلا نہیں چھوڑا ہے’۔انہوں نے کہا: ‘عمر عبداللہ کے مطابق پی ڈی پی کا کوئی وجود ہی نہیں ہے جو کچھ عمر عبداللہ نے گذشتہ روز کہا وہ ہم سے پہلے ہی کہا جانا چاہئے تھا’۔ان کا کہنا تھا کہ عمر عبداللہ کے بیان سے پی ڈی پی کے کارکن ناراض ہوئے ہیں جو اس موقع پر نیشنل کانفرنس کی حمایت کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صلاح مشورہ چل رہا ہے اور پی ڈی پی اپنے میدواروں کا بہت جلد اعلان کرے گی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے صوبہ جموں کی دو لوک سبھا سیٹوں کے حوالے سے فی الوقت کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔

Tags: امیدوارسابق وزیر اعلیٰعمر عبداللہکشمیرلوک سبھا انتخاباتنیشنل کانفرنس
ShareTweetSend
Previous Post

مہاراشٹر میں زبردست آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک

Next Post

آتشی نے کیجریوال کی صحت کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ای ڈی-سی بی آئی صرف بی جے پی کے سیاسی ہتھیار: آتشی

آتشی نے کیجریوال کی صحت کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In