اتوار, جون 29, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جیل میں کیجریوال کی صحت کے حوالے سے سنجئے سنگھ کا اظہارتشویش

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 19, 2024
in آئینہ شہر
0
مودی حکومت کجریوال سرکار کو بدنام کرنا چاہتی ہے :سنجے سنگھ
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے مودی حکومت پر وزیر اعلی اروند کیجریوال کی زندگی سے کھیلنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انہیں جیل میں انسولین نہیں دی جارہی ہے۔آپ کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے جمعہ کو نامہ نگاروں کو بتایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کام کرنے کا طریقہ کار اور ان کے لیڈروں کے کام کرنے کا طریقہ کسی کی جان لینے کی حد تک سازشوں کا باعث بن سکتا ہے۔ مسٹر کیجریوال کے خلاف جاری کارروائی کو دیکھتے ہوئے میں کہہ سکتا ہوں کہ ان کے خلاف ایک گہری سازش رچی گئی ہے اور جیل میں ان کے ساتھ کوئی بھی حادثہ پیش آ سکتا ہے۔ تین بار منتخب ہونے والے وزیر اعلیٰ کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ، ان کی اہلیہ سنیتا کیجریوال اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کو دہشت گردوں کی طرح ملنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔

مسٹر سنگھ نے کہا کہ جیل قوانین کے مطابق کسی بھی قیدی کی صحت اور خوراک سے متعلق کوئی بھی معلومات عام نہیں کی جا سکتی ہیں۔ جمعرات کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے مسٹر کیجریوال کے جھوٹے ڈائیٹ چارٹ کو کس بنیاد پر میڈیا میں عام کیا؟ اس کے پیچھے کیا سازش ہے؟ کیا ای ڈی جیل انتظامیہ کے ساتھ مل کر مسٹر کیجریوال کو کسی بہانے زہر دے کر مارنے کی سازش کر رہی ہے؟

مسٹر سنجے سنگھ نے کہا کہ مسٹر کیجریوال پچھلے 30 برسوں سے ذیابیطس کے مریض ہیں اور انسولین لیتے ہیں۔ انسولین کسی بھی ذیابیطس کے مریض کے لیے بہت اہم دوا ہے۔ اگر اسے وقت پر انسولین نہ دی جائے تو وہ مر سکتا ہے۔ وزیر اعظم اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے کہنے پر دہلی کے وزیر اعلیٰ کی جان سے کھیلا جا رہا ہے۔ ایمس جیسے بڑے اسپتالوں میں بڑے مجرموں کا علاج ہوتا ہے، لیکن جیل انتظامیہ تین بار منتخب ہونے والے وزیر اعلیٰ کو انسولین فراہم نہیں کر رہی ہے۔

آپ کے لیڈر نے کہا کہ ہم جلد ہی صدر جمہوریہ اور الیکشن کمیشن سے مسٹر کیجریوال کی زندگی کے ساتھ کھیلنے کی شکایت کریں گے۔ ہم جیل انتظامیہ اور ای ڈی حکام کو معطل کرنے کا مطالبہ کریں گے جو ہمارے لیڈر کو بدنام کرنے اور ان کی زندگی سے کھیلنے کی سازش میں ملوث ہیں۔

Tags: الزامبھگونت مانجیلسنجئے سنگھصحتعام آدمی پارٹیکیجریوالمودی حکومت
ShareTweetSend
Previous Post

فلم انڈسٹری میں کام صرف میرٹ کی بنیاد پر نہیں ملتا:ینیتی چوپڑا

Next Post

تمل ناڈو کے وینگائی وائل گاؤں کے دلتوں نے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تمل ناڈو کے وینگائی وائل گاؤں کے دلتوں نے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا

تمل ناڈو کے وینگائی وائل گاؤں کے دلتوں نے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In