ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

امریکہ میں ایک اور سیاہ فام شخص کا پولیس کے ہاتھوں قتل

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 28, 2024
in اخبارجہاں
0
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام شخص کا پولیس کے ہاتھوں قتل
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن، 27 اپریل (یو این آئی)امریکی ریاست اوہائیو میں پولیس کے بہیمانہ تشدد کے باعث ایک اور سیاہ فام شخص موت کے منہ میں چلا گیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔پولیس نے فرینک ٹائسن نامی سیاہ فام کو مبینہ طور پر ایکسیڈنٹ کے بعد فرار ہوتے ہوئے پکڑا تھا۔ پولیس اہلکاروں نے اسے فرش پر لٹا کر دبوچ رکھا ہے۔منظرِ عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فرینک ٹائسن پولیس اہلکاروں سے التجا کرتا رہا کہ وہ سانس نہیں لے پا رہا لیکن کسی نے اس کی نہیں سنی اور بالآخر اسپتال میں دم توڑ گیا۔
یاد رہے کہ سال 2020 میں امریکی ریاست مینیسوٹا میں پولیس اہلکاروں کے تشدد سے جارج فلائیڈ نامی سیاہ نام شخص موت کے منہ میں چلا گیا تھا جس کے بعد امریکا بھر میں فسادات پھوٹ پڑے تھے۔
گزشتہ ماہ انگلینڈ کی کاؤنٹی کمبریا میں سفید فام شخص کی جانب سے اسکول جانے والے سیاہ فام طالب علم کے ساتھ متعصبانہ سلوک کی ویڈیو نے لوگوں کو سخت افسردہ کیا تھا۔
ایک سیاہ فام اسکول کے لڑکے کو ایک سفید فام مرد کے جوتے کو چومنے پر مجبور کیا گیا تھا، ’نسلی بدسلوکی‘ کی مذکورہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی گئی ویڈیوز میں ایک سفید فام شخص کو اسکول یونیفارم میں ملبوس سیاہ فام لڑکے کو ہراساں کرتے دیکھا گیا تھا۔سفید فام لڑکا بچے کو حکم دیتا ہے کہ ’اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھو اور میرے جوتے کو چومو‘ دوسرے صورت میں تمہیں بہت مارا جائے گا۔ملزم سیاہ فام بچے سے بار بار کہتا رہا کہ ’میرے جوتے کو چومو‘، اس دوران کیمرے کے پیچھے موجود لوگوں کو ہنستے ہوئے بھی سنا گیا۔

Tags: امریکہاوہائیوایکسیڈنٹبہیمانہ تشددجارج فلائیڈرینک ٹائسنسفید فامسیاہ فامموت
ShareTweetSend
Previous Post

ہماچل پردیش کے لاہول اور کنور میں تازہ برفباری

Next Post

ترنمول کی سی بی آئی کیخلاف الیکشن کمیشن سے شکایت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کی سی بی آئی کیخلاف الیکشن کمیشن سے شکایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In