جمعہ, مئی 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

چھتیس گڑھ کے 10ویں، 12ویں کے بورڈ کے نتائج کا اعلان

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 10, 2024
in دیار وطن
0
چھتیس گڑھ کے 10ویں، 12ویں کے بورڈ کے نتائج کا اعلان
0
SHARES
55
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رائے پور/09 مئی (یو این آئی) چھتیس گڑھ میں 10ویں اور 12ویں جماعت کے امتحان کے نتائج آج جاری کئے گئے۔نتائج کا اعلان کرتے ہوئے چھتیس گڑھ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی صدر رینو پلئی نے کہا کہ مہاسمند کی مہک اگروال نے 12ویں کلاس میں ٹاپ کیا ہے۔ وہیں جش پور کے سوامی اتمانند کی طالبہ سمرن شبا نے 99.50 فیصد کے ساتھ دسویں جماعت میں ٹاپ کیا ہے۔چھتیس گڑھ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی جی بی ایس ای) نے طلباء کے امتحانی نتائج جاری کردیئے ہیں۔ طلباء سی جی بی ایس ای کی سرکاری ویب سائٹ cgbse.nic.in یا result.cg.nic.in پر جا کر اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس بار دونوں کلاسوں کے بورڈ امتحان میں 6 لاکھ 6 ہزار 578 طلباء نے رجسٹریشن کرائی تھی۔ جس میں 12ویں جماعت کے 2.61 لاکھ اور 10ویں جماعت کے 3 لاکھ 45 ہزار 543 طلباء نے امتحانات میں شرکت کی۔

دسویں اور بارہویں جماعت کے نتائج ہر سال 10 مئی تک جاری ہوتے ہیں۔ اس سال بھی سی جی بی ایس ای نے 10 مئی سے پہلے نتائج جاری کیے ہیں۔اس بار نتیجہ میں 50.74 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے ہیں۔ جبکہ 34 فیصد طلباء فرسٹ ڈویژن کے ساتھ پاس ہوئے ہیں۔
12ویں جماعت میں 2 لاکھ 54 ہزار 906 طلباء نے امتحان دیا تھا۔ چھتیس گڑھ میں 10ویں جماعت کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔اس سال دسویں جماعت کے 75.61 فیصد طلبہ پاس ہوئے ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ تعلیمی سیشن 2023-2024 کے 10ویں بورڈ کا امتحان 2 مارچ سے 21 مارچ تک ہوا، جس میں 3 لاکھ 45 ہزار 543 طلباء نے شرکت کی۔

Tags: امتحانبورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشنچھتیس گڑھنتائج
ShareTweetSend
Previous Post

ہندوستانی عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

Next Post

۔۔۔ تو بی جے پی تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن منسوخ کردے گی:امیت شاہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

۔۔۔ تو بی جے پی تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن منسوخ کردے گی:امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In