جمعرات, مئی 28, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ڈونلڈ ٹرمپ نے جیل جانے کی صورت میں عوامی رد عمل سے خبر دار کردیا

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 3, 2024
in اخبارجہاں
0
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کچھ دیر  کیلئے جیل کا مزہ چکھنا پڑ گیا
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن (یو این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ انہیں جیل بھیجنا ان کے حامیوں کے لیے ایک بریکنگ پوائنٹ ثابت ہو سکتا ہے، یہ ایسے ریمارکس ہیں جو 5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کے دوران سیاسی تشدد کے خدشات کو ہوا دے سکتے ہیں۔ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق اتوار کو فاکس نیوز پر نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں سابق صدر اور موجودہ ریپبلکن نے کہا کہ وہ گزشتہ ہفتے نیویارک کی ایک جیوری کی طرف سے تاریخی سزا سنائے جانے کے بعد گھر میں یا جیل میں قید ہونا قبول کرلیں گے لیکن یہ عوام کے لیے یہ قبول کرنا مشکل ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ میں اس فیصلے کے ساتھ ٹھیک ہوں لیکن مجھے یقین نہیں ہے کہ عوام اسے قبول کریں گے، میرے خیال میں عوام کے لیے اسے قبول کرنا مشکل ہوگا، انہوں نے کہا کہ آپ جانتے ہیں کہ ایک مخصوص موقع پر ایک بریکنگ پوائنٹ آجاتا ہے۔اگرچہ انہوں نے اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ اگر اس پوائنٹ تک معاملہ پہنچ جاتا ہے تو ان کے خیال میں کیا ہوسکتا ہے، لیکن یہ انتباہ ایک ایسے وقت پر آیا ہے جب ملک پہلے سے ہی نومبر کے الیکشن کے دوران بدامنی اور سیاسی ہراساں کیے جانے کے امکان کے بارے میں فکر مند ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ اب ایک سزا یافتہ مجرم کے طور پر انتخاب لڑیں گے، اور انہوں نے بارہا یہ واضح کیا ہے کہ اگر وہ صدر جو بائیڈن سے ہار گئے تو وہ نتیجہ قبول نہیں کریں گے۔
واضح رہے کہ 31 مئی کو امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنادی گئی تھی جہاں نیویارک کی ایک عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو 2016 کے انتخابات سے قبل ایک پورن اسٹار کو خاموش کرنے کے لیے دی گئی ادائیگی کو چھپانے کے مقدمے میں مجرم قرار دے دیا تھا۔اگرچہ ہر الزام میں ممکنہ طور پر چار سال قید کی سزا ہو سکتی ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بات کا امکان بہت کم ہے کہ جج کی جانب سے حراستی سزا سنائی جائے گی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو تین دیگر مجرمانہ مقدمات کا سامنا ہے، جن میں سے ایک 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج میں ہیر پھیر کی کوششوں سے متعلق ہے جس میں وہ جو بائیڈن سے ہار گئے تھے۔ان کے حامیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی اشتعال انگیز تقریر کے بعد 6 جنوری 2021 کو یو ایس کیپیٹل پر دھاوا بول دیا تھا، فاکس نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اس دعوے کو دہرایا کہ ہش منی ٹرائل ایک اسکیم تھا اور یہ کہ ان کے سیاسی مخالفین نے انہیں وائٹ ہاؤس واپس آنے سے روکنے کے لیے نظام انصاف کو ہتھیار بنایا ہے۔جو بائیڈن نے عدلیہ اور ان کے ٹرائل جج پر ٹرمپ کے حملوں کو لاپرواہ، غیر ذمہ دارانہ اور خطرناک قرار دیا ہے۔

Tags: بریکنگ پوائنٹجیلڈونلڈ ٹرمپسابق امریکیمخصوص موقع
ShareTweetSend
Previous Post

کویتا کی عدالتی حراست میں 3 جولائی تک توسیع

Next Post

کھڑگے کا افسروں کو خط ، دباؤ میں کام نہ کرنے کی اپیل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی حکومت ‘سنگل پارٹی رول’ چاہتی ہے: کھڑگے

کھڑگے کا افسروں کو خط ، دباؤ میں کام نہ کرنے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In