ہفتہ, جون 28, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

عدن کے جنوب مغرب میں میزائل حملہ، بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 10, 2024
in اخبارجہاں
0
عدن کے جنوب مغرب میں میزائل حملہ، بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی
0
SHARES
55
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دبئی: برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اتھارٹی نے اتوار کے روز کہا ہے کہ اسے یمن میں عدن سے 70 ناٹیکل میل جنوب مغرب میں ایک میزائل حملے کے بعد بحری جہاز میں آگ لگنے کی اطلاع ملی ہے۔اس سے چند گھنٹے قبل برطانوی میری ٹائم سکیورٹی کمپنی ایمبرے نے اعلان کیا تھا کہ یمن میں عدن سے 83 ناٹیکل میل جنوب مشرق میں ایک کارگو جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا تھا، تاہم اس میں لگنے والی آگ کو بجھا دیا گیا تھا۔اس نے کہا کہ "اس واقعے کے دوران علاقے میں چھوٹی کشتیوں پر سوار لوگوں نے جہاز پر فائرنگ کی”۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔برٹش میری ٹائم سیفٹی ایجنسی ’یو کے ایم ٹی او‘ نے تصدیق کی ہے کہ اس علاقے میں ایک جہاز پرحملے کا "واقعہ” پیش آیا ہے، جس کے بعد بحری جہازوں کو محتاط رہنے کا کہا گیا ہے۔

برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اتھارٹی نے ہفتے کے روز کہا کہ عدن سے 80 ناٹیکل میل شمال مشرق میں ایک جہاز کے کپتان نے ایک واقعے کی اطلاع دی۔اتھارٹی نے’ایکس‘ پلیٹ فارم پر اپنے اکاؤنٹ پر مزید کہا کہ حکام اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔میری ٹائم ایجنسی نے کہا کہ حوثی گروپ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کئی مہینوں سےعلاقائی پانیوں میں بحری جہازوں پرحملے کر رہا ہے۔19 نومبر سے سات اکتوبر کو غزہ میں جنگ شروع ہونے کے ایک ماہ سے زائد عرصے کے بعد حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب میں 100 سے زائد بحری جہازوں کو ڈرونز اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ یمن کے حوثی گروپ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے گذشتہ اپریل میں اعلان کیا تھا کہ وہ اسرائیل سے منسلک یا اس کی بندرگاہوں کی طرف جانے والے ہر بحری جہاز کو نشانہ بنائیں گے۔جبکہ یو ایس میری ٹائم ایڈمنسٹریشن نے اپریل کے آخر میں اعلان کیا تھا کہ حوثیوں نے بحری جہازوں پر 50 سے زیادہ حملے کیے ہیں، ایک جہاز پر قبضہ کیا اورایک دوسرے کو ڈبو دیا ہے۔ان حملوں نے تجارتی کمپنیوں کو افریقہ کے گرد طویل اور زیادہ مہنگے راستے پر جانے پر مجبور کیا۔

Tags: آگبحری جہازجنوب مغربعدنمیری ٹائم ایجنسی
ShareTweetSend
Previous Post

چراغ پاسوان سمیت بہار کے آٹھ ایم پی کو مودی کی وزارتی ٹیم میں جگہ ملی

Next Post

ریاسی میں بزدلانہ حملہ کے مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا: شاہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

ریاسی میں بزدلانہ حملہ کے مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا: شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In