اتوار, مئی 25, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ریاسی میں بزدلانہ حملہ کے مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا: شاہ

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 10, 2024
in خاص خبریں
0
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ
0
SHARES
97
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی،9 جنوری ( یواین آئی ) مرکزی وزیر داخلہ کی ذمہ داری سنبھالنے والے امت شاہ نے جموں و کشمیر کے ریاسی میں یاتریوں کی بس پر حملہ کو بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا۔شاہ نے اتوار کو سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا، "جموں و کشمیر کے ریاسی میں یاتریوں پر حملے کے واقعہ سے بہت دکھی ہوں۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر اور ڈی جی پی سے بات کی اور واقعہ کی جانکاری حاصل کی۔ اس بزدلانہ حملہ کے مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا اور انہیں قانون کے کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑے گا“۔

انہوں نے کہا کہ مقامی انتظامیہ فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔ بھگوان ہلاک شدگان کے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا گو ہوں۔“قابل ذکر ہے کہ اتوار کو جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں یاتریوں کو لے جانے والی بس پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا اور ڈرائیور کے قابو سے باہر ہونے کے بعد بس کھائی میں گر گئی تھی، جس میں کم از کم نو یاتریوں کی موت ہو گئی تھی اور 33 دیگر زخمی ہو گئے تھے۔

Tags: بزدلانہ حملہجموں و کشمیرریاسیصدمہقانونمجرمموتہلاک شدگان
ShareTweetSend
Previous Post

عدن کے جنوب مغرب میں میزائل حملہ، بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی

Next Post

ٹی20 ورلڈکپ مقابلہ میں ہندوستان نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ٹی20 ورلڈکپ مقابلہ میں ہندوستان نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دی

ٹی20 ورلڈکپ مقابلہ میں ہندوستان نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In