بدھ, اپریل 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

خراب موسم کے مد نظر پہاڑی علاوں میں الرٹ

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 1, 2024
in دیار وطن
0
خراب موسم کے مد نظر پہاڑی علاوں میں الرٹ
0
SHARES
43
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نینی تال، یکم جولائی (یو این آئی) محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری وارننگ کے پیش نظر پہاڑی علاقوں میں انتظامیہ الرٹ موڈ میں آگئی ہے۔باگیشور ضلع میں منگل کو اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے، جب کہ چمپاوت میں انتظامیہ کو الرٹ موڈ میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔باگیشور ضلع مجسٹریٹ انورادھا پال کی طرف سے جاری کردہ خط میں کہا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات کی طرف سے پہاڑی علاقوں میں 2 جولائی سے 4 جولائی تک بھاری سے بہت بھاری بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

اس لئے سیکورٹی کے پیش نظر انہوں نے ضلع کے آنگن واڑی مراکز کے ساتھ ساتھ کلاس 1 سے 12 تک کے تمام سرکاری، غیر سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کو بند رکھنے کی ہدایات دیں۔ خلاف ورزی کی صورت میں انہوں نے کارروائی کا انتباہ جاری کیا ہے۔چمپاوت میں بھی انتظامیہ کو الرٹ موڈ پر رکھا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نونیت پانڈے کی جانب سے آئی آر ایس سسٹم میں نامزد تمام افسران کو ہائی الرٹ پر رہنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ ضلع میں افسران اور ملازمین کے چھٹی لینے اور ہیڈ کوارٹر سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ضلع مجسٹریٹ نے نیشنل ہائی ویز، محکمہ تعمیرات عامہ اور پردھان منتری گرامین سڑک یوجنا کے عہدیداروں کو چوکس رہنے کی ہدایت دی ہے اور ایمرجنسی کی صورت میں موٹرسڑکوں کو بروقت کھولنے کی ہدایت دی ہے۔اس کے ساتھ ہی تحصیلدار، پٹواری اور تھانہ انچارجوں کو بھی سامان کے ساتھ اپنے مراکز پر رہنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ انہوں نے عہدیداروں سے ٹنک پور اور بنباسہ علاقوں میں پانی جمع ہونے کی صورتحال سے نمٹنے کو بھی کہا ہے۔

Tags: آنگن واڑی مراکزالرٹ موڈانتباہانتظامیہمحکمہ موسمیاتنینی تالوارننگ
ShareTweetSend
Previous Post

سماجی کارکن ستیش لوتھرا نے شکور بستی گاوں کے بچوں کے ساتھ پکنک منائی

Next Post

الیکشن کے بعد پھرماب لنچنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے: ڈاکٹر ظفرالاسلام خاں

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
الیکشن کے بعد پھرماب لنچنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے: ڈاکٹر ظفرالاسلام خاں

الیکشن کے بعد پھرماب لنچنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے: ڈاکٹر ظفرالاسلام خاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In