منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

جلد ہی ہندوستان کی بسوں میں چائے، کافی اور ناشتہ ملے گا: گڈکری

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 10, 2024
in خاص خبریں
0
کنویں میں کود کرمر جاؤں گا، کانگریس میں شامل نہیں ہوں گا: گڈ کری
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہروہ سہولت جو ہوائی جہازوں میں دستیاب ہے،لگزری بس میں فراہم کی جائے گی

نئی دہلی (یواین آئی) مرکزی وزیر روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ جلد ہی ہندوستان میں ایسی بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی، جن میں چائے، کافی اور ناشتہ دستیاب ہوگا، یعنی ہروہ سہولت جو ہوائی جہازوں میں دستیاب ہوگی۔ بس میں فراہم کی جائے گی اور ان بسوں کا کرایہ اس وقت ڈیزل سے چلنے والی بسوں کے کرایہ سے کم از کم 30 فیصد کم ہوگا۔بھارت وکاس پریشد کے 62 ویں یوم تاسیس کے موقع پر یہاں منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گڈکری نے کہا کہ یورپ میں 18 اور 24 میٹر کی بسیں چلتی ہیں اور بسیں میٹرو جیسی ہیں۔ یہ بسیں بجلی سے چلتی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ”ان بسوں کو دیکھنے کے بعد میں نے ٹاٹا سے کہا کہ وہ چیکوسلواکیہ کی اسکوڈا کمپنی کے ساتھ معاہدہ کریں اور ایسی بسیں ہندوستان لے آئیں۔ اس دوران انہوں نے بتایا کہ ہٹاچی نامی کمپنی نے بتایا کہ 132 سیٹوں والی بس کو چارج کیا جائے گا اور ایک بار چارج ہونے کے بعد یہ 40 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت یہاں ڈیزل بسیں چلتی ہیں اور اس کی قیمت 115 روپے فی کلومیٹر ہے اور الیکٹرک بسوں کی قیمت 60 روپے فی کلومیٹر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس بس کی قیمت 30 سے ​​35 روپے فی کلو میٹر ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ”میں نے ٹاٹا سے کہا ہے کہ ایک ایسی بس بنائیں جس میں سب ایگزیکٹیو کلاس ہو۔ جس طرح جہاز میں ایئر ہوسٹس ہوتی ہے، اسی طرح بس میں ہوسٹس بھی ہوگی، چائے، کافی اور ناشتہ دیا جائے گا۔ سیٹ کے سامنے ایک لیپ ٹاپ رکھا جائے گا۔ ٹکٹ کے بجائے کارڈ استعمال کیے جائیں گے اور ٹکٹ کی شرح ڈیزل بس کے مقابلے میں کم از کم 30 فیصد کم ہوگی۔ میں آپ کو ضمانت دیتا ہوں کہ اگلے سال جنوری تک دہلی سے دہرادون، دہلی سے چنڈی گڑھ اور دہلی سے جے پور کے درمیان فضائی خدمات بند ہو جائیں گی۔

انہوں نے کہاکہ ”میں نے اس لعنت کو ختم کرنے کے لیے ای رکشہ اور ای کارٹ جیسے اقدامات کیے ہیں۔ جس دن یہ لعنت ہمارے ملک سے ختم ہو جائے گی، وہ دن میری اور ہم سب کی زندگی کا ایک تاریخی دن ہو گا اور یہ کامیابی ہم سب کے لئے باعث فخر ہوگی۔
اس موقع پر انہوں نے بھارت وکاس پریشد کے سماجی کاموں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سماجی تنظیمیں اور سماجی تعمیر کے کام میں لگے ہوئے لوگ 100 سال کے بارے میں سوچتے ہیں، جب کہ سیاست دان صرف پانچ سال کے بارے میں سوچتے ہیں، یعنی وہ صرف انتخابات کے بارے میں سوچتے ہیں۔‘‘

Tags: ٹرانسپورٹچائےچیکوسلواکیہکافیمرکزی وزیرناشتہ
ShareTweetSend
Previous Post

بہار سے دہلی آرہی بس کی ٹینکرسے ٹکر،18ہلاک

Next Post

سات ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل مکمل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مہاراشٹر: 608 گرام پنچایتوں کے انتخابات کا اعلان

سات ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In