بدھ, مارچ 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ایکناتھ شندے اور شرد پوار کی ملاقات

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 23, 2024
in دیار وطن
0
ایکناتھ شندے اور شرد پوار کی ملاقات
0
SHARES
77
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بند دروازوں کے اندر مراٹھا-او بی سی تنازعہ پر تبادلہ خیال

ممبئی ، 22 جولائی (یو این ائی )مہاراشٹر میں فرقہ پرستی کو پھیلنے سے روکنے کے لیے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور شرد پوار کے درمیان اتفاق رائے ہوا ہے۔ آج نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شرد پوار نے آج وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے سے سہیادری گیسٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ شنڈے نے پھولوں کے گلدستے سے ان کا استقبال کیا۔
اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پانی کے وسائل، دودھ کی قیمتوں، دودھ کی وصولی، زراعت، شوگر ملوں کے کچھ زیر التوا مسائل جیسے کئی مسائل پر تفصیلی سے بات چیت کی۔ مراٹھا ریزرویشن کو لے کر بھی وزیر اعلی ایکناتھ شندے اور مہاوکاس اگھاڑی کے سربراہ شرد پوار نے ملاقات کی۔

بتایا جاتا ہے کہ مہاراشٹر میں فرقہ پرستی کو پھیلنے سے روکنے کے لیے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور شرد پوار کے درمیان اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ شرد پوار اور وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے تقریباً 20 منٹ تک بند دروازوں کے پیچھے مراٹھا-او بی سی تنازعہ پر تبادلہ خیال کیا۔حکومت کی طرف سے منوج جارنگے اور او بی سی لیڈروں کو دی گئی یقین دہانی پر بات نہ ہونے کی وجہ سے اپوزیشن پارٹی ناراض تھی۔ شرد پوار نے ان تمام مسائل پر وزیر اعلیٰ سے بات چیت کی ہے۔ اس لیے یہ دیکھنا اہم ہو گا کہ مستقبل میں ریاست کی سیاست کس سمت موڑ لیتی ہے۔

دریں اثناء وشال گڑھ تشدد کی وجہ سے ریاست کا ماحول کچھ سوگوار ہوگیا ہے۔ اس وقت بنیادی طور پر اس بات پر تبادلہ خیال کیا گیا کہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کے لیے آئندہ کل جماعتی اجلاس منعقد کیا جائے۔ جس کو وزیر اعلیٰ شندے نے ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔
چیف منسٹر ایکناتھ شندے اور شرد پوار نے بھی اس بات پر تبادلہ خیال کیا کہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا نہیں ہونی چاہئے۔ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے شرد پوار کو یقین دلایا ہے کہ وہ آئندہ چند دنوں میں اپوزیشن کو دوبارہ آل پارٹی میٹنگ میں مدعو کریں گے۔

Tags: اتفاق رائےایکناتھ شندے اور شرد پوار کی ملاقاتشرد پوارفرقہ پرستیملاقاتمہاراشٹروشال گڑھ تشدد
ShareTweetSend
Previous Post

بچوں کی شادی سے پاک ہندوستان بنانے کا عہد

Next Post

نیٹ یوجی تنازعہ میں آئی آئی ٹی سے عدالت عظمیٰ کی مددطلبی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی کا براہ راست نشریہ

نیٹ یوجی تنازعہ میں آئی آئی ٹی سے عدالت عظمیٰ کی مددطلبی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In