جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

محبت کی دکان کھولنے کشمیر آیا ہوں : راہل

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 22, 2024
in کشمیرنامہ
0
محبت کی دکان کھولنے کشمیر آیا ہوں : راہل
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر،22 اگست(یو این آئی) لوک سبھا میں اپویشن لیڈر راہل گاندھی نے جمعرات کو کہا کہ جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کانگریس اور انڈیا بلاک کی ترجیح ہے۔انہوں نے کہا: ‘ہماری پارٹی کا مقصد ہے کہ جموں وکشمیر اور لداخ کے لوگوں کو ان کے جمہوری حقوق واپس ملیں’۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا :’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں۔‘موصوف اپوزیشن لیڈر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی جلد سے جلد بحالی ہماری اور انڈیا بلاک کی ترجیحات میں شامل ہے، ہم امید کرتے تھے کہ ایسا الیکشن کے انعقاد سے پہلے کیا جائے گا خیر اب ٹھیک ہے کہ الیکشن کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے’۔

انہوں نے کہا: ‘یہ بھی ایک خوش آئند قدم ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ ریاستی درجے کو بھی جلد ہی بحال کیا جائے گا اور جموں وکشمیر کے لوگوں کے جمہوری حقوق کو بھی جلد بحال کیا جائے گا’۔ان کا کہنا تھا: ‘ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ایک ریاست کو یونین ٹریٹری میں تبدیل کیا گیا ہے، اس سے قبل ایسا کبھی نہیں ہوا ہے’۔

مسٹر گاندھی نے کہا کہ یونین ٹریٹریوں کو ریاستوں میں تبدیل کیا گیا ہے لیکن ایک ریاست کو یونین ٹریٹری میں پہلی بار تبدیل کیا گیا ہے’۔انہوں نے کہا: ‘ہم نے اپنے قومی منشور میں بھی واضح کیا ہے کہ جموں و کشمیر اور لداخ کے لوگوں کو ان کے جمہوری حقوق واپس دلانا ہماری ترجیح ہے’۔قبل ازیں انہوں نے پارٹی صدر ملک ارجن کھرگے کے ساتھ پارٹی کارکنوں کے ساتھ میٹنگ کی۔

قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر میں ایک دہائی کے طویل وقفے کے بعد اسمبلی انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔تین مرحلوں پر محیط ان انتخابات کا پہلا مرحلہ 18 ستمبر کو منعقد ہوگا جس کے لئے الیکشن کمیشن آف انڈیا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کی ہے۔

Tags: انڈیا بلاکجمہوری حقوقجموں وکشمیرخوش آئندکانگریسلوک سبھامحبتنفرت
ShareTweetSend
Previous Post

بنگلہ دیش میں بارش سے تباہی ، 30 لاکھ افراد متاثر

Next Post

کشمیر کے انتخابات غیرمعمولی اہمیت کے حامل : کھڑکے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کشمیر کے انتخابات غیرمعمولی اہمیت کے حامل : کھڑکے

کشمیر کے انتخابات غیرمعمولی اہمیت کے حامل : کھڑکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In