بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

کابل میں ایرانی سفارت خانہ کے سامنے افغان خواتین کا احتجاج

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 29, 2022
in اخبارجہاں, خاص خبریں
0
کابل میں ایرانی سفارت خانہ کے سامنے افغان خواتین کا احتجاج
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پرلکھا تھا ‘ایران ابھر گیا، اب ہماری باری ہے’

کابل (یو این آئی) طالبان نے ایران میں پولیس کی حراست میں ایک خاتون کی ہلاکت پر ہونے والے مظاہروں کی حمایت میں نکالی گئی خواتین کی ریلی کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی۔
خیال رہے کہ ہمسایہ ملک ایران میں اخلاقی پولیس کے ہاتھوں حراست میں لیے جانے والی 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد گزشتہ دو ہفتوں سے پُر تشدد مظاہرے جاری ہیں۔
خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایران میں استعمال ہونے والی نعرے ‘عورت، زندگی، آزادی’ کو دہراتے ہوئے تقریباً 25 افغان خواتین نے کابل میں ایرانی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔خواتین مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ‘ایران ابھر گیا، اب ہماری باری ہے’اور ‘کابل سے ایران تک، آمریت نامنظور’ تحریر تھا۔
طالبان فورسز نے خواتین مظاہرین سے فوری طور پر بینرز چھین کر پھاڑ دیے۔گزشتہ سال اگست میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے افغان خواتین کے حقوق کے کارکنوں نے کابل اور کچھ دوسرے شہروں میں وقفے وقفے سے مظاہرے کیے ہیں۔یہ مظاہرے، جن پر طالبان نے پابندی عائد کر رکھی ہے، افغان خواتین پر سخت گیر گروپ کی جانب سے عائد کردہ کئی سخت پابندیوں کی خلاف ورزی ہے۔طالبان نے ماضی میں بھی خواتین کی ریلیوں کو زبردستی منتشر کیا، صحافیوں کو ان کی کوریج کرنے پر خبردار کی اور تنظیم کی کوششوں میں سرگرم کارکنوں کو حراست میں لیا۔
احتجاج کے ایک منتظم نے اپنا نام ظاہر نہ کرتے ہوئے اے ایف پی کو بتایا کہ یہ ‘ایران کے لوگوں اور افغانستان میں طالبان کا شکار ہونے والی خواتین کے ساتھ ہماری حمایت اور یکجہتی ظاہر کرنے کے لیے منعقد کیا گیا تھا’۔اقتدار میں واپسی کے بعد طالبان نے لڑکیوں کے لیے سیکنڈری اسکول کی تعلیم پر پابندی لگا دی تھی اور خواتین کو بہت سی سرکاری ملازمتوں سے روک دیا تھا۔خواتین کو یہ بھی حکم دیا گیا ہے کہ وہ عوامی سطح پر اپنے آپ کو برقع سے مکمل طور پر ڈھانپیں۔

Tags: افغان خواتینایرانکابل
ShareTweetSend
Previous Post

مراکش میں زہریلی شراب پینے سے19 اموات

Next Post

پی ایف آئی پر پابندی غیر جمہوری طرز عمل : دانشوران

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پی ایف آئی پر پابندی غیر جمہوری طرز عمل : دانشوران

پی ایف آئی پر پابندی غیر جمہوری طرز عمل : دانشوران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In