بدھ, فروری 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

اسرائیلی وزیراعظم کی سزا پھانسی ہے: خامنہ آئی

ایران کے رہبر اعلی علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ بین الاقوامی عدالت جرائم کی جانب سے غزہ میں جنگی جرائم کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کے لیے گرفتاری وارنٹ جاری کرنا کافی نہیں ہے

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 26, 2024
in اخبارجہاں
0
غزہ کے بچوں کے خون سے امریکی ہاتھ رنگے ہیں: خامنہ ای
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تہران، 25 نومبر (یو این آئی) ایران کے رہبر اعلی علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ بین الاقوامی عدالت جرائم کی جانب سے غزہ میں جنگی جرائم کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کے لیے گرفتاری وارنٹ جاری کرنا کافی نہیں ہے، نتن یاہو کی سزا سزائے موت ہونی چاہیے۔

ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق، علی خامنہ ای نے تہران میں پاسداران انقلاب کی ملیشیا فورس (بسیج) کے ارکان سے خطاب کیا۔غزہ اور لبنان میں اسرائیل کے انسانیت کے خلاف جرائم کی نشاندہی کرتے ہوئے خامنہ ای نے کہا، "نتن یاہو کے خلاف گرفتاری کا حکم جاری کیا گیا، یہ کافی نہیں ہے اس کی سزا موت ہے۔ اسرائیلی قیادت جو اس کام کی سربراہ ہے ان کے لیے سزائے موت کا فیصلہ ہونا چاہیے۔

شہریوں کی رہائشی علاقوں پر بمباری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی رہنما نے کہا کہ غزہ اور لبنان میں لوگوں کے گھروں پر بمباری کوئی فتح نہیں ہے، احمق لوگ یہ نہ سمجھیں کہ عوام کے گھروں اور ہسپتالوں پر بمباری کر کے انہوں نے فتح حاصل کر لی ہے۔ کوئی بھی اسے فتح نہیں سمجھتا یہ جو وہ کر رہے ہیں فتح نہیں جنگی جرائم ہیں۔”

عالمی عدالت نے 21 نومبر کو اپنے فیصلے میں اعلان کیا تھا کہ "غزہ میں جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کی وجہ سے” اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کے لیے گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔

Tags: اسرائیلایرانپاسداران انقلابعالمی عدالتعلی خامنہ اینتن یاہو‏وزیراعظمیوآو گیلنٹ
ShareTweetSend
Previous Post

بنگال اسمبلی کا سرمائی اجلاس شروع

Next Post

ٹرمپ کی 15 رکنی کابینہ کا انتخاب مکمل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر منتخب

ٹرمپ کی 15 رکنی کابینہ کا انتخاب مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In