ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

مرکز دہلی والوں کے ووٹ کاٹنے کی سازش کر رہی ہے: آتشی

وزیر اعلیٰ دہلی نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کی حمایت کرنے والے ووٹروں کے ناموں کو حذف کرنے کے احکامات دیے جا رہے ہیں

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 26, 2024
in دہلی نامہ
0
مرکز کی بھاجپا سرکار نے پھر بجٹ میں دہلی کے لوگوں کو دھوکہ دیا: آتشی
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے بڑے پیمانے پر دہلی والوں کے ووٹ کاٹنے کی سازش رچی جا رہی ہے۔محترمہ آتشی نے منگل کو کہا کہ ایس ڈی ایم دفاتر سے اے ای آر او-بی ایل اوکو ایک فہرست کے ذریعے عام آدمی پارٹی کی حمایت کرنے والے ووٹروں کے ناموں کو حذف کرنے کے احکامات دیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت دہلی کے لوگوں کے خلاف بہت بڑی سازش رچ رہی ہے۔ مرکزی حکومت آئندہ دہلی اسمبلی انتخابات کو غیر منصفانہ طریقے سے جیتنے کے لیے جمہوریت کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ مرکزی حکومت سرکاری مشینری کے ذریعے بڑے پیمانے پر دہلی والوں کے ووٹ کاٹنے کا کام شروع کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا ’’گزشتہ چند دنوں میں دہلی کے مختلف حصوں سے کئی بوتھ لیول آفیسرز (بی ایل او) جن میں آشا ورکرز، آنگن واڑی ورکرس، سرکاری اسکول کے اساتذہ شامل ہوتے ہیں، ایسے کئی بی ایل اوز نے ہم سے رابطہ کیا اور بتایا کہ ان پر بڑے پیمانے پر ووٹ کاٹنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

انہوں نے الزام لگایا ’’ایک ضلع مجسٹریٹ جس کے دائرہ اختیار میں سات اسمبلی حلقے آتے ہیں، انہوں نے اپنے اسمبلی حلقوں کے 20,000 ووٹروں کی فہرست ہر اسمبلی کے اسسٹنٹ الیکٹورل رجسٹریشن آفیسر (اے ای آر او) کو ووٹ کٹوانے کے لیے دی ہے۔‘‘

انہوں نے کہا کہ یہ کسی پارٹی کا معاملہ نہیں ہے۔ اگر بڑے پیمانے پر غیر منصفانہ ووٹ ڈالے جائیں تو یہ جمہوریت کی خلاف ورزی ہے۔ ملک کا جمہوری آئین کسی ایک پارٹی سے بڑا ہے۔

Tags: آتشیاسمبلیبوتھ لیول آفیسرزبی ایل اودہلیضلع مجسٹریٹمرکزی حکومتوزیر اعلیٰووٹ
ShareTweetSend
Previous Post

یوم آئین کے موقع پر تیجسوی کی مرکز وبہار سرکار پر تنقید

Next Post

جموں میں زائد از 50 مقامات پر چھا پے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جموں میں زائد از 50 مقامات پر چھا پے

جموں میں زائد از 50 مقامات پر چھا پے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In