جمعرات, جون 12, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

جموں میں زائد از 50 مقامات پر چھا پے

متعدد ملی ٹینٹ معاونین اور مشتبہ افراد گرفتار، قابل اعتراض مواد ضبط

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 26, 2024
in کشمیرنامہ
0
جموں میں زائد از 50 مقامات پر چھا پے
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جموں26نومبر(یو این آئی)جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں پولیس نے ملی ٹینٹ معاونین کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا جس دوران متعدد بالائی ورکروں کو دھر دبوچا گیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ راجوری ، پونچھ، ادھم پور اور ریاسی میں 50مقامات پر کریک ڈاون کے دوران اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد کو برآمد کرکے ضبط کیاگیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ جموں صوبے میں سرگرم ملی ٹینٹ معاونین اور دیگر مشتبہ افراد کے خلاف پولیس نے بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کیا جس دوران متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ چھاپہ ماری دہشت گرد تنظیموں کی مدد و اعانت بشمول لاجسٹک سپورٹ، بھرتی ، اسلحہ وگولہ بارود پہنچانا اور رقوم کی فراہمی میں سہولیات کاری فراہم کرنے والوں کی شناخت کرکے انہیں سلاخوں کے پیچھے دھکیلنا مقصود تھا۔

پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ راجوری ضلع میں درہال، تھانہ منڈی، کالاکوٹ، منجاکوٹ اور درمشالہ میں نو مقامات پر ڈالے گئے، پونچھ ضلع میں سرنکوٹ، منڈی ، مینڈھر اور گرسائی کے 12مقامات پر سرچ آپریشن چلایا گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ چھاپہ ماری تھانہ منڈی اور راجوری پولیس اسٹیشن میں درج دو کیسوں کے سلسلے میں ڈالے گئے۔انہوں نے کہاکہ یہ مقدمات سرحدی ضلع میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں بشمول، جیش، لشکر طیبہ جیسی کالعدم تنظیموں سے منسلک ہیں جو دہشت گردی کو منظم کرنے اور تخریبی سرگرمیوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر بالائی ورکروں کو فعال کرنے کی سعی کر رہے ہیں۔

پولیس ترجمان کے مطابق ادھم پور ضلع میں 25مقامات جن میں بسنت گڑھ، رائے چیک، چکا ، کاڑواہ ، مورا، کنڈ ، کھینڈ، لودھرا اور ریاسی ضلع میں پونی، گلاب گڑھ، ارناس، پناسہ، اور مورا چسانہ میں درجہ ایف آئی آر زیر نمبر 27/24کے سلسلے میں ڈالے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ چھاپہ ماری کے دوران متعدد ملی ٹینٹ معاونین اور مشتبہ ملی ٹینٹوں کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے قابل اعتراض مواد بشمول، الیکٹرانک آلات، اہم کاغذات، نقدی کے ساتھ ساتھ اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ چھاپہ ماری کے دوران بے گناہ شہریوں کو کسی قسم کی تکلیف نہ پہنچے اس حوالے سے احتیاط سے کام لیا گیا ۔دریں اثنا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کا کہنا ہے کہ چھاپوں کے دوران ضبط کئے گئے مواد اور معلومات کی بنیاد پر تحقیقات جاری رہے گی۔

پولیس آفیسر نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں کسی بھی مشکوک سرگرمی یا مشتبہ افراد کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کو جانکاری فراہم کریں۔انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے جموں وکشمیر پولیس انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Tags: ادھم پورپولیسجموں وکشمیرراجوریکالاکوٹکالعدم تنظیممشتبہ افرادملی ٹینٹ
ShareTweetSend
Previous Post

مرکز دہلی والوں کے ووٹ کاٹنے کی سازش کر رہی ہے: آتشی

Next Post

وکست بھارت کی تعمیرہو رہی ہے: مودی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

وکست بھارت کی تعمیرہو رہی ہے: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In