منگل, مئی 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں بہار نامہ

گری راج کا خاص طبقہ کیلئے قابل اعتراض تبصرہ

بولے:اگر مساجد سے فتویٰ جاری کیا گیا تو مندروں سے سخت ردعمل ہوگا

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 13, 2025
in بہار نامہ, دیار وطن
0
گری راج کا خاص طبقہ کیلئے  قابل اعتراض تبصرہ
0
SHARES
170
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بیگوسرائے، 12 ستمبر (یو این آئی) مرکزی ٹیکسٹائل وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما گری راج سنگھ نے جمعہ کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ ”اگر مساجد سے فتویٰ جاری کیا گیا تو مندروں سے بھی سخت ردعمل آئے گا“۔

آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے ملک کے ایک خاص طبقے کو ”نمک حرام“ (احسان فراموش) قرار دیا اور کہا کہ اگر مساجد سے فتوے جاری کرنا بند نہیں کیا گیا تو مندروں کی طرف سے بھی اس کا سخت ردعمل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار بہار میں سب کی ترقی کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔

اپنے ریمارکس کو مزید بڑھاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلمان تمام سرکاری اسکیموں کا فائدہ اٹھاتے ہیں، لیکن بی جے پی کو ووٹ نہیں دیتے ۔ مسٹر سنگھ نے مقامی بولی میں کہا کہ اگر کوئی آپ سے مدد لیتا ہے اور بے ایمان نکلتا ہے تو اسے’نمک حرام‘(احسان فراموش) کہا جائے گا۔ انہوں نے خبردار کیا، اگر مولوی مساجد سے فتویٰ جاری کریں گے تو مندروں سے بھی ردعمل آئے گا۔

غور طلب ہے کہ مسٹرسنگھ اپنے بیانات کی وجہ سے کئی مواقع پر تنازعات میں رہے ہیں۔ ان کا ایک سابقہ بیان اکثر زیر بحث آتا ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ’حکومت کی مخالفت کرنے والے مسلمانوں کو پاکستان چلے جانا چاہیے۔‘

Tags: ”نمک حرام“احسان فراموشبی جے پیٹیکسٹائل وزیرخاص طبقہسرکاری اسکیمگری راج سنگھمسلمان
ShareTweetSend
Previous Post

سوشیلا نے سنبھالی نیپال میں اقتدار کی کمان

Next Post

سابق حریت چیرمین عبدالغنی بٹ انتقال کر گئے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سابق حریت چیرمین عبدالغنی بٹ انتقال کر گئے

سابق حریت چیرمین عبدالغنی بٹ انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In