منگل, فروری 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

شی جن پنگ پھرچین کے صدربن گئے

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 23, 2022
in اخبارجہاں
0
شی جن پنگ پھرچین کے صدربن گئے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بیجنگ (یو این آئی/ژنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کانگریس کے 20ویں اجلاس کے اختتام کے فوراً بعد شی جن پنگ کو دوبارہ صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ وہ تیسری بار ملک کے صدر منتخب ہوئے۔ وہ مسلسل تیسری بار کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں۔
مسٹر جن پنگ کی زیر صدارت اجلاس میں سی پی سی کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے 203 ارکان اور 168 متبادل ارکان نے شرکت کی۔ سیشن میں مسٹر جن پنگ کو سی پی سی سنٹرل ملٹری کمیشن کا چیئرمین بھی نامزد کیا گیا۔
سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں منتخب ہونے والے اراکین میں مسٹر جن پنگ، لی کیانگ، ژاؤ لیجی، وانگ ہننگ، کائی کیو، ڈنگ زیو شیانگ اور لی ژی شامل ہیں۔
منعقدہ اجلاس میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن کا بھی انتخاب کیا گیا۔ جس میں سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کی طرف سے نامزد کردہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیکرٹریٹ کے ارکان کی حمایت کی۔ اس اجلاس میں سینٹرل ملٹری کمیشن کے ارکان کو نامزد کیا گیا۔
سیشن نے 20ویں سی سی ڈی آئی کے پہلے مکمل اجلاس میں منتخب ہونے والے سینٹرل ڈسپلنری انسپکشن کمیشن (سی سی ڈی آئی) کے سیکرٹریز، ڈپٹی سیکرٹریز اور اسٹینڈنگ کمیٹی کے ممبران کی بھی منظوری دی۔
مسٹر جن پنگ پارٹی کے بانی ماو زے تونگ کے بعد پہلے چینی رہنما ہیں جو تیسری مدت کے لیے اس عہدے پر منتخب ہوئے ہیں۔ چین میں اس عہدے کے لیے منتخب ہونے والا رہنما ملک کا صدر اور پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کا کمانڈر بھی ہوتا ہے۔

Tags: چینشی جن پنگصدر
ShareTweetSend
Previous Post

کار میں ایل پی جی سلنڈر پھٹا، ایک ہلاک

Next Post

دیوالی کے موقع پر آر ایس ایس لیڈر کی درگاہ حضرت نظام الدین پر حاضری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دیوالی کے موقع پر آر ایس ایس لیڈر کی درگاہ حضرت نظام الدین پر حاضری

دیوالی کے موقع پر آر ایس ایس لیڈر کی درگاہ حضرت نظام الدین پر حاضری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In