اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ہندی کے معروف نقاد مینیجر پانڈے انتقال کرگئے

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 6, 2022
in دیار وطن
0
ہندی کے معروف نقاد مینیجر پانڈے انتقال کرگئے
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) ہندی کے نامور بائیں بازو نقاد اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ہندوستانی زبان مرکز کے سابق صدر ڈاکٹر منیجر پانڈے کا اتوار کی صبح یہاں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 81 برس تھی اور وہ گزشتہ کچھ دنوں سے علیل تھے اور آئی سی یو میں بھی داخل تھے۔
مسٹر پانڈے کے پسماندگان میں ان کی دوسری اہلیہ اور دو بیٹیاں ہیں۔ ان کی آخری رسومات پیر کی شام 4 بجے لودی روڈ میں واقع شمشان گھاٹ میں آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔
جن سنسکرتی منچ جیسی ممتاز بائیں بازو کی مصنفوں کی تنظیم اور نامور مصنفوں نے مسٹر پانڈے کے انتقال پر گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔
23 ستمبر 1941 کو بہار کے گوپال گنج ضلع کے لوہاٹی گاؤں میں پیدا ہونے والے مسٹر پانڈے نامور سنگھ کے بعد کی نسل کے بائیں بازو کے سب سے بڑے نقاد تھے۔ ان کی ابتدائی تعلیم گاؤں میں ہوئی اور اعلیٰ تعلیم بنارس ہندو یونیورسٹی میں ہوئی، جہاں سے انہوں نے ایم اے اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں حاصل کیں۔ وہ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف لینگویجز، سنٹر فار انڈین لینگویجز میں ہندی کے پروفیسر تھے۔ وہ جے این یو میں ہندوستانی زبانوں کے مرکز کے صدر بھی تھے۔ اس سے پہلے وہ بریلی کے کالج اور جودھ پور یونیورسٹی میں لیکچرر بھی رہ چکے ہیں۔
انہیں ہندی اکیڈمی کے دنکر سمان اور شالاکا سمان سے نوازا جاچکا ہے۔ وہ بھکتی کال اور سُر ادب کے ماہر تھے۔ انہیں شہرت ادب کی کتاب اور تاریخ نویسی اور ادبیات میں سماجیات کے کردار سے ملی۔ ان کی مشہور تصنیف مغل بادشاہوں کی ہندی شاعری تھی۔ وہ جن سنسکرتی منچ کے صدر بھی تھے۔
ہندی کے نامور نقاد نامور سنگھ مسٹر پانڈے کی قابلیت کو پہچانتے ہوئے انہیں 1977 میں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے ہندی شعبہ میں لائے تھے۔

Tags: مینیجر پانڈےہندی
ShareTweetSend
Previous Post

گجرات میں ڈبل انجن کا دھوکہ نہیں چلے گا: راہل

Next Post

ڈراموں کے ذریعہ محبتوں کوناظرین کے سامنے پیش کیاجاسکتا ہے:رضامراد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ڈراموں کے ذریعہ  محبتوں کوناظرین کے سامنے پیش کیاجاسکتا ہے:رضامراد

ڈراموں کے ذریعہ محبتوں کوناظرین کے سامنے پیش کیاجاسکتا ہے:رضامراد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In