جمعہ, فروری 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

ایم سی ڈی الیکشن میں پاکستان کی بھی انٹری

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 27, 2022
in آئینہ شہر
0
ایم سی ڈی الیکشن میں پاکستان کی بھی انٹری
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بی جے پی کے سینئر لیڈر کیلاش وجے ورگیہ نے کہا کہ ’’کانگریس کی خوشامد اور جھاڑو کی کچرا پالیسی کی وجہ سے یہاں کے چھوٹے چھوٹے وارڈ پاکستان بن گئے ہیں”

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): ملک کی راجدھانی دہلی کے ایم سی ڈی الیکشن میں اب پاکستان کی بھی انٹری ہو گئی ہے۔ بی جے پی نے اپنی پرانی ترکیب کا استعمال کیا ہے۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر کیلاش وجے ورگیہ نے کہا کہ ’’کانگریس کی خوشامد اور جھاڑو کی کچرا پالیسی کی وجہ سے یہاں کے چھوٹے چھوٹے وارڈ پاکستان بن گئے ہیں لیکن ہمیں ان سے ڈرنا نہیں ہے!‘‘۔ قومی ٓواز ڈاٹ کام کی اطلاع کے مطابق کیلاش وجے ورگیہ نے کہا کہ ہم متحد ہو کر پاکستان کو تباہ کریں گے اور وہاں ترنگا گاڑیں گے۔ وجے ورگیہ نے کہا کہ دہلی کے ووٹروں کو یہ احساس دلانا چاہیے کہ ہم ان چھوٹے پاکستانوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ وجے ورگیہ نے مزید کہا، ’’دہلی میں ٹکڑے کر دئے، ادے پور میں گردن کاٹ دی، ہمت ہے تو یوپی میں کر کے دکھائیں، ان کی سات نسلیں یاد دلا دیں گے۔‘‘ خیال رہے کہ بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگیہ دہلی کی شری رام کالونی میں انتخابی مہم چلا رہے تھے اور اس دوران انہوں نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے یہ بیان بازی کی۔
قابل ذکر ہے کہ 24 نومبر کو بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگیہ نے عآپ کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کے لیے ’چھاڑو چھاپ‘ اور ’چونی چھاپ‘ جیسے الفاظ کا استعمال کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ جے این یو میں فوج کی بہادری پر سوال اٹھانے والوں اور بھارت مخالف نعروں کی حمایت کرنے والوں کو ووٹ مانگنے کا حق نہیں ہے۔
یاد رہے کہ 4 دسمبر کو ہونے والے ایم سی ڈی انتخابات میں بی جے پی، کانگریس اور عام آدمی پارٹی (عآپ) کے درمیان سہ رخی مقابلہ نظر آ رہا ہے۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ایم سی ڈی میں 250 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری طرف ایم سی ڈی پر گزشتہ 15 سال سے حکومت کرنے والی بی جے پی نے بھی دوبارہ جیت کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ کانگریس پارٹی نے بھی اپنی تشہیر میں پوری طاقت چھونک دی ہے۔ ایم سی ڈی انتخابات کے نتائج 7 دسمبر کو جاری کئے جائیں گے۔

Tags: ایم سی ڈی الیکشنپاکستانکیلاش وجے ورگیہ
ShareTweetSend
Previous Post

ندوۃ العلماء کے شعبہ دعوت وارشاد کے زیراہتمام مشاورتی نشست کا اہتمام

Next Post

روس کے حملے میں دو دن کا یوکرینی معصوم ہلاک

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
روس کے حملے میں دو دن کا یوکرینی معصوم ہلاک

روس کے حملے میں دو دن کا یوکرینی معصوم ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In