جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کی تیسری شادی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 23, 2022
in خاص خبریں
0
عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کی تیسری شادی
0
SHARES
44
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد(ایجنسیاں):پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور اینکر پرسن ریحام خان نے تیسری شادی کرلی ہے۔
ریحام خان نے جمعے کو مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی شادی کی تصدیق کی ہے۔ ریحام خان نے اپنی ایک ٹوئٹر پوسٹ میں ہاتھوں کی ایک تصویر شیئر کی جس پر درج تھا کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ہیں۔ بعدازاں انہوں نے اپنے شریکِ حیات کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کیں۔
ریحام نے شادی کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے مرزا بلال بیگ نامی شخص سے شادی کی ہے۔ان کے بقول "طویل عرصہ اکیلے رہنے کے بعد بلاآخر ایک ایسا شخص مل گیا جس نے مجھے اپنی ذہانت اور ایمان داری سے جیت لیا۔ "
ریحام خان نے یہ بھی بتایا کہ ان کے شوہر ان سے 13 برس چھوٹے ہیں۔ریحام خان کی شادی کی خبر سامنے آتے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر انہیں نئی زندگی کا آغاز کرنے پر مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
یاد رہے کہ ریحام خان نے سن 1993 میں اعجاز رحمان سے پہلی شادی کی تھی جس سے ان کے تین بچے بھی ہیں۔ بعد ازاں 2005 میں انہوں نے اعجاز رحمان سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔جنوری 2015 میں ریحام نے عمران خان سے شادی کا باضابطہ اعلان کیا تھا اور اکتوبر 2015 میں عمران خان اور ریحام خان کے درمیان علیحدگی ہوگئی تھی۔عمران خان نے ایک انٹرویو کے دوران ریحام خان سے شادی کو اپنی زندگی کی بڑی غلطیوں میں سے ایک قرار دیا تھا۔
ریحام خان نے 2005سے بطور میزبان ٹیلی ویژن سے اپنے کریئر کا آغاز کیا اور پھر 2008 میں انہوں نے برطانوی تشریاتی ادارے (بی بی سی) میں موسم کا حال بتانے والی میزبان کے طور پر شمولیت اختیار کی۔بعدازاں وہ 2013 پاکستان واپس آئیں اور انہوں نے مقامی نیوز چینل میں کام کا آغاز کیا۔ریحام خان نے پاکستانی فلم ‘جانان’ بھی پروڈیوس کی ہے۔

Tags: تیسری شادیریحام خانعمران خان
ShareTweetSend
Previous Post

امریکہ اور کینیڈا میں شدید برفانی طوفان،صورتحال غیر

Next Post

غلام نبی آزاد کی پارٹی کے126 لیڈران مستعفی ہوںگے!

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سینئر لیڈر غلام نبی آزاد کا کانگریس کو الوداع

غلام نبی آزاد کی پارٹی کے126 لیڈران مستعفی ہوںگے!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In