جمعہ, نومبر 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

’دہشت گردی ‘اور ’بلیک میلنگ‘ بی جے پی کا اصل کاروبار: نانا پٹولے

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 17, 2022
in دیار وطن
0
’دہشت گردی ‘اور ’بلیک میلنگ‘ بی جے پی کا اصل کاروبار: نانا پٹولے
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی (یو این آئی ):بھارتیہ جنتا پارٹی ای ڈی، سی بی آئی و انکم ٹیکس جیسی مرکزی ایجنسیوں کی مدد سے اپوزیشن کومسلسل ڈرانے کی کوشش کررہی ہے ۔گزشتہ سات آٹھ سالوں میں بی جے پی لیڈروں کے بیانات پرنظر ڈالیں تو وہ حزبِ مخالف کو ڈرانے اور ان کی آوازوں کو خاموش کرنے کے لیے کارروائیوں کی دھمکیاں دیتے نظر آتے ہیں۔جبکہ سچائی یہ ہے کہ دہشت گردی اوربلیک میلنگ ہی اب بی جے پی کا اصل کاروبار بن گیا ہے لیکن یہ جمہوریت میں زیادہ دنوں چلنے والا نہیں ہے ۔بی جے پی پر یہ شدید حملہ مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ناناپٹولے نے کیا ہے ۔ مانسون اجلاس کے پہلے دن بدھ 17 اگست کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے نانا پٹولے نے کہا کہ مرکز میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی دہشت، خوف اور بھوک کا سہارا لے کر مرکزی تفتیشی ایجنسیوں کا غلط استعمال کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے مظالم زیادہ دیر تک نہیں چلتے اور ایک دن بی جے پی کواپنی اوقات نظر آجائے گی۔
پٹولے نے کہا کہ ہمارے ملک کے لوگ ظالم وجابر انگریزوں سے نہیں ڈرے تھے ،لیکن اب آزاد ہندوستان میں بی جے پی انگریزوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسی طرز پر حکومت کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، لیکن اب ایسا ممکن نہیں ہے ۔ یہی طریقہ بی جے پی نے مہاراشٹرسے مہاوکاس اگھاڑی حکومت کا تختہ پلٹنے کے لیے بھی اپنایا تھا۔ پٹولے نے کہا کہ بی جے پی کی طرف سے کارروائی کی کتنی ہی دھمکیاں دی جائیں، مہاوکاس اگھاڑی کے لیڈر اس طرح کی دھمکیوں سے نہیں ڈریں گے ۔ اپوزیشن پارٹی ہونے کے ناطے ہم عوام کے مسائل اٹھا رہے ہیں، لیکن حکومت کے پاس کوئی جواب نہیں ہے ۔ اس لیے اب اپوزیشن کی آواز کو دبانے کے لیے مرکزی تحقیقاتی ایجنسیوں کے نام پر اپوزیشن کو دہشت زدہ کرنے کی سیاست کی جا رہی ہے ۔ نانا پٹولے نے یہ بھی کہا کہ اب ریاست میں ای ڈی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ۔

ShareTweetSend
Previous Post

این ٹی پی سی کی کل نصب صلاحیت 69454 میگاواٹ تک پہنچ گئی

Next Post

ای ڈی بنگال میں بڑے آپریشن کی تیاری میں

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ای ڈی بنگال میں بڑے آپریشن کی تیاری میں

ای ڈی بنگال میں بڑے آپریشن کی تیاری میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025
’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In