منگل, جولائی 1, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ای ڈی بنگال میں بڑے آپریشن کی تیاری میں

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 17, 2022
in دیار وطن
0
ای ڈی بنگال میں بڑے آپریشن کی تیاری میں
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ (یواین آئی) مرکزی تفتیشی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ریاست میں متعدد معاملات میں بڑا آپریشن شروع کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔ منگل کو ای ڈی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوئی جس میں ایس ایس سی بدعنوانی، کوئلہ اسمگلنگ اور گائے اسمگلنگ کی جانچ کی کارروائی تیز کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔ان کیسز کی تحقیقات کے لیے افسران کو دس نئی ٹیموں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ای ڈی ذرائع کے مطابق یہ جانچ ٹیمیں ریاست میں ایس ایس سی بدعنوانی، کوئلہ اور گائے کی اسمگلنگ کے معاملات کو دیکھیں گی۔مرکزی تفتیشی ایجنسی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان ٹیموں کو تحقیقات کے لیے مختلف سرچ آپریشنز میں استعمال کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق منگل کی دیر راتتک جاری رہنے والی میٹنگ میں ریاست میں بھرتیوں میں بدعنوانی اور اسمگلنگ کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ میٹنگ میں دہلی کے کئی اعلیٰ عہدے داروں نے شرکت کی۔
ای ڈی کے اسپیشل ڈائرکٹر کے عہدے کے افسران بھی میٹنگ میں موجود تھے ۔ ذرائع کے مطابق کلکتہ کے ای ڈی آفس کے عہدیداروں نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ شرکت کی۔حال ہی میں اس ماہ کوئلہ اسمگلنگ کیس میں ریاست کے کئی پولیس افسران کو طلب کیا گیا تھا۔ اس سے پہلے کوئلہ معاملے میں ایک ریاستی وزیر کو بھی دہلی ای ڈی کے دفتر میں طلب کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ کئی لیڈران اسمگلنگ کے معاملے میں مرکزی تفتیشی ایجنسی کی نگرانی میں ہیں۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذرائع سے اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ انہیں مستقبل میں تحقیقات کے لیے طلب کیا جا سکتا ہے ۔صرف اسمگلنگ کیس ہی نہیں، ریاست کے سابق وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی اور ان کی قریبی ساتھی ارپیتا مکوپادھیائے کو ایس ایس سی بھرتی بدعنوانی کیس میں ای ڈی پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے ۔ اس معاملے میں بھی گہری سازش کے ثبوت ملے ہیں، ای ڈی کا دعویٰ ہے کہ بڑی رقم کا لین دین ہوا ہے ۔
ای ٹی ذرائع کے مطابق اس کے ٹھکانے کو تلاش کرنے کے لیے مستقبل میں آپریشن کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔انوبرتو منڈل اس وقت گائے کی اسمگلنگ کیس میں سی بی آئی کی حراست میں ہیں۔ آنے والے دنوں میں گائے کی اسمگلنگ کیس میں مالیاتی لین دین اوراثاثوں کی چھان بین کا منصوبہ ہے جس میں افسران کی بھی ضرورت پڑے گی۔ اس لیے ای ڈی ذرائع کے مطابق دہلی اور پڑوسی ریاستوں سے افسران کو لا کر ان دس ٹیموں کو تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSend
Previous Post

’دہشت گردی ‘اور ’بلیک میلنگ‘ بی جے پی کا اصل کاروبار: نانا پٹولے

Next Post

خطیر رقم کے ساتھ پکڑے گئے جھارکھنڈکے 3ارکان اسمبلی کو عبوری ضمانت

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
خطیر رقم کے ساتھ پکڑے گئے جھارکھنڈکے 3ارکان اسمبلی کو عبوری ضمانت

خطیر رقم کے ساتھ پکڑے گئے جھارکھنڈکے 3ارکان اسمبلی کو عبوری ضمانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In