پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

عدلیہ ہمارے لیے مندروں، مسجدوں کی طرح مقدس:ممتا بنرجی

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 17, 2023
in دیار وطن
0
عدلیہ ہمارے لیے مندروں، مسجدوں کی طرح مقدس:ممتا بنرجی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ نے مرکزی حکومت پرالزام عائد کیا کہ وہ عدلیہ میں براہ راست مداخلت کرنے کی کوشش کررہی ہے

کلکتہ (یواین آئی)کلکتہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس راج شیکھر منتھاکے خلاف ترنمول کانگریس کے حامی وکلا کے احتجاج کے دوران وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے عدلیہ کی آزادی کی پرزور وکالت کرتے ہوئے ججوں کی تقرری اورکالجیم کے عمل میں مداخلت کرنے کی سخت تنقید کی ہے۔وزیرا علیٰ ممتا بنرجی میگھالیہ روانہ ہونے سے قبل کہا کہ میرے لئے عدلیہ مندراورمسجد کی طرح مقدس ہے۔اگر اس میں کسی قسم کی مداخلت ہوئی تو جمہوریت کو نقصان پہنچے گا۔
خیال رہے کہ حال ہی میں ججوں کی تقرری کےلئے کالجیم کے نظام پر مرکز اور عدالت کے نظام پرتند و تیز بحث ہورہی ہے۔ مختلف سیاسی جماعتیں اس پر اپنا موقف پیش کررہی ہیں۔میگھالیہ روانہ ہونے سے قبل انہوں نے کلکتہ ہوائی اڈے پرمودی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کی مداخلت نہیں کی جائے گی ۔عدلیہ ہمارے لیے مندروں، مسجدوں کی طرح مقدس ہے۔ ممتا نے کہاکہ مختلف ہائی کورٹس اپنی کالجیم کی سفارشات سپریم کورٹ کو بھیجتی ہیں۔ سپریم کورٹ نے یہ سفارش حکومت ہند کو بھیج دی۔ لیکن مرکزی حکومت عدلیہ میں براہ راست مداخلت کرنے کی کوشش کررہی ہے۔جب کہ انہیں اس نظام میں مداخلت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ممتابنرجی نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت ہائی کورٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک ہر جگہ مداخلت کر رہی ہے۔ ممتا بنرجی نے کہا جن ججوں کو وہ پسند نہیں کرتے ہیں ان کے نام کو کلیئر کرنے میں وقت لگایا جاتا ہے۔جنہیں پسندکرتے ہیں ان کے نام ایک مہینے میں ہی کلئیر کردیا جاتا ہے۔
تاہم ممتا بنرجی کے اس بیان کے بعد بی جے پی لیڈر شیامک بھٹاچاریہ نے کہا کہ ممتا بنرجی عدلیہ کی آزادی کی بات کررہی ہیں ۔مگر انہیں خود بنگال میں ہونے والے واقعات پر جواب دینا چاہیے۔کلکتہ ہائی کورٹ میں کیا ہورہا ہے۔ملک بھر کے لوگ جانتے ہیں کہ ممتا بنرجی کی پارٹی مغربی بنگال کی نچلی عدالتوں کو زیر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہائی کورٹ کے جج (جسٹس منتھا) کے گھر کے سامنے پوسٹر لگائے جا رہے ہیں۔ ایسا بے مثال واقعہ اس ملک میں کبھی نہیں ہوا۔ ججوں کی حالت دیکھنے کے لیے ایک آبزرویشن ٹیم کلکتہ ہائی کورٹ آ رہی ہے۔ ترنمول نے عدالتی نظام پر حملہ کررہی ہے۔ ترنمول کانگریس آئین کے اہم ستون کو تباہ کرنا چاہتی ہے۔

Tags: عدلیہمقدسممتا بنرجی
ShareTweetSend
Previous Post

16 ویں صدی کی تاریخی مسجد سڑک چوڑا کرنے کی خاطر شہید کردی گئی

Next Post

جے پی نڈا کی صدارت میں بھاجپا اگلا الیکشن لڑے گی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پٹنائک کو ہٹا ئیں، بی جے پی کو اقتدار میں لائیں: نڈا

جے پی نڈا کی صدارت میں بھاجپا اگلا الیکشن لڑے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In