بدھ, اپریل 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

روس کے ذریعہ یوکرین پر پھر میزائلوں کی بارش

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
جنوری 26, 2023
in اخبارجہاں
0
روس کے ذریعہ یوکرین پر پھر میزائلوں کی بارش
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شکیئف/ماسکو(ایجنسیاں)روس کے ذریعہ رہ رہ کر یوکرین پر کی جا رہی میزائلوں کی بارش نے اسے تباہی کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے۔ جمعرات کی صبح ایک بار پھر روس نے یوکرین پر یکے بعد دیگرے کئی میزائلیں داغیں جس میں ایک شخص کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یوکرین کی راجدھانی کیف پر روس نے صبح سویرے کئی میزائلیں داغی گئیں جس میں ایک شخص کی موت ہو گئی اور دو زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حملے کے بعد کیف کے کچھ حصوں میں بجلی کٹوتی کی گئی ہے جس سے ’بلیک آؤٹ‘ والی حالت پیدا ہو گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اوڈیسا کے بحر سیاہ والے علاقہ میں ایک اہم انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے۔ کیف کے میئر نے اس واقعہ کی تصدیق کی ہے اور مشکل حالات کی طرف اشارہ بھی کیا ہے۔ ایک خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ روسی میزائلوں کے حملے کے بعد یوکرین میں الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں ایئر الرٹ کے دوران بڑی تعداد میں بھیڑ نے راجدھانی کے میٹرو اسٹیشنوں میں پناہ لی۔
قابل ذکر ہے کہ روس اکتوبر ماہ سے یوکرین میں پاور گرڈ پر ہوائی حملے لگاتار کر رہا ہے جس کی وجہ سے سردیوں کے دوران بجلی کے سیکٹر میں بڑا نقصان ہوا ہے اور ملک کا بجلی نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ اب تازہ حملے کی وجہ سے یوکرین میں حالات مزید ابتر ہو گئے ہیں۔ کچھ خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ روس نے یوکرین میں ڈرون کے ذریعہ رات بھر میزائل حملے کیے۔
ایسی خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ روس نے یہ تازہ حملے بوکھلاہٹ کی حالت میں کیے ہیں۔ دراصل ایک دن قبل ہی یوکرین نے فوجیوں کی تعداد بڑھانے کے لیے جرمنی اور امریکہ سے جنگی ٹینکوں کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے بعد سے روس کافی ناراض ہے اور اس نے ڈرون سے میزائل حملے شروع کر دیے۔ فضائیہ کے ترجمان یوری ایہناٹ کا کہنا ہے کہ جنگی طیاروں نے شمالی روس کے مرمنسک کے شمالی قطب علاقہ سے پرواز بھری تھی اور طویل دوری کی میزائلیں داغی گئی ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ 30 سے زائد میزائلیں داغے جانے کا اندیشہ ہے۔ کیف افسران کا کہنا ہے کہ فضائیہ نے راجدھانی میں داغی گئیں 15 سے زائد روسی میزائلوں کو تباہ کر دیا ہے، لیکن خطرہ برقرار ہے۔ لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ گھر سے باہر نہ نکلیں۔

Tags: روسمیزائلیوکرین
ShareTweetSend
Previous Post

بی بی سی کی دستاویزی فلم کی اسکریننگ پر حیدر آباد میں تنازعہ

Next Post

جنین کیمپ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 8 فلسطینی شہید

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
جنین کیمپ  پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 8 فلسطینی شہید

جنین کیمپ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 8 فلسطینی شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In