جمعرات, نومبر 13, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بی بی سی کی دستاویزی فلم پر پابندی کیخلاف دائرعرضی پر6 فروری کو سماعت ہوگی

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 30, 2023
in خاص خبریں
0
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سینئر صحافی این کے رام اورایڈوکیٹ پرشانت بھوشن وایڈوکیٹ منوہر لال شرما کی درخواستوں کو عدالت عظمیٰ نے قبول کیا

نئی دہلی(یو این آئی) سپریم کورٹ 2002 کے گجرات فسادات پر بی بی سی کی دستاویزی فلم ‘انڈیا: دی مودی کویشچن’ پر پابندی لگانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضی اور اس سے متعلق دیگر درخواستوں پر 6 فروری کو سماعت کرے گا۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے بی بی سی کی دستاویزی فلم سے متعلق سینئر صحافی این کے رام اور ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن کے ٹویٹس کو ہٹانے کے خلاف دائر درخواستوں پر جلد سماعت کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے، انہیں 06 فروری 2023 کو سماعت کے لیے دیگر متعلقہ معاملات کی درج فہرست کرنے کا حکم دیا۔
ایڈوکیٹ منوہر لال شرما نے بی بی سی کی دستاویزی فلم پر مرکزی حکومت کی طرف سے پابندی لگانے کو بدقسمتی، منمانی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ مسٹر شرما نے اپنی درخواست میں ہندوستان میں اس دستاویزی فلم کی نمائش پر لگائی گئی پابندی ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے 2002 کے گجرات فسادات کے ملزمان کو قصوروار قرار دیا جاسکے گا۔
درخواست میں دستاویزی فلم کے دونوں حصوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مسٹر این کے رام اور پرشانت بھوشن نے دستاویزی فلم کے کلپس اور ٹویٹس کو ‘بلاک’ کرنے کے لیے ‘ہنگامی اختیارات’ کے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے چیلنج کیا ہے۔
خصوصی تذکرے کے دوران درخواست گزاروں کے وکیل نے چیف جسٹس کی سربراہی والی بنچ کے سامنے کہا کہ ہنگامی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ٹویٹس کو ہٹا دیا گیا۔
دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی یونیورسٹی، امبیڈکر یونیورسٹی کے کیمپس میں اس دستاویزی فلم کو عوامی سطح پر دکھانے کے معاملے مختلف طلبہ تنظیموں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور کئی لوگوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Tags: بی بی سیدستاویزی فلمعدالت عظمیٰ
ShareTweetSend
Previous Post

پشاور کی مسجد میں دھماکہ، 59 افراد ہلاک

Next Post

حکومتِ دہلی کی’فضائی آلودگی کے خلاف جنگ‘ شروع

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
حکومتِ دہلی کی’فضائی آلودگی کے خلاف جنگ‘ شروع

حکومتِ دہلی کی’فضائی آلودگی کے خلاف جنگ‘ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025
’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In