ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

تلنگانہ سیکریٹریٹ کی نئی عمارت کا افتتاح پھر ملتوی

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 11, 2023
in خاص خبریں
0
تلنگانہ سیکریٹریٹ کی نئی عمارت کا افتتاح پھر ملتوی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد ( ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک) تلنگانہ سیکریٹریٹ کا افتتاح دوسری مرتبہ ملتوی کیا جاچکا ہے۔سیاست نیوزکی خبر کے مطابق ریاست میں دو ارکان قانون ساز کونسل کے انتخابات کے اعلامیہ کی اجرائی اور انتخابی ضابطہ اخلاق کے باعث الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری مسز سانتا کماری کو روانہ مکتوب میں سیکریٹریٹ کی افتتاحی تقریب کیلئے اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا جس پر حکومت کی جانب سے 17فروری کو سیکریٹریٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا جاچکا ہے۔چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کے دفتر سے جاری اعلامیہ میں افتتاحی تقریب کو ملتوی کئے جانے کے متعلق واقف کروایا گیا۔ تلنگانہ سیکریٹریٹ کی نئی عمارت کے 17فروری کو افتتاح کے سلسلہ میں مختلف گوشوں سے اعتراض کیا جارہا تھا اور کہا جا رہاہے کہ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے نام سے موسوم عمارت کا چیف منسٹر کی سالگرہ کے موقع پر افتتاح کیوں عمل میں لایا جارہا ہے ۔ واضح رہے کہ گذشتہ دنوں الیکشن کمیشن کی جانب سے اساتذہ کی نشست کے علاوہ حیدرآباد کے ادارۂ جات مقامی کے انتخابات کیلئے اعلامیہ جاری کرکے فوری اثر کے ساتھ انتخابی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کا اعلان کیا تھا جس پر چیف سیکریٹری نے الیکشن کمیشن کو مکتوب روانہ کرکے سیکریٹریٹ کی افتتاحی تقریب جو پہلے سے معلنہ تھی کے متعلق وضاحت طلب کی تھی۔ سابق میں کئے گئے فیصلہ کے مطابق سیکریٹریٹ کی نئی عمارت کا گذشتہ ماہ کے اواخر میں افتتاح ہونا تھا لیکن تعمیری کاموں کی عدم تکمیل کے سبب اسے ملتوی کیا گیا تھا اور 17 فروری کو افتتاح مقرر تھا اور اب انتخابی ضابطہ اخلاق کے سبب اس افتتاحی تقریب کو ملتوی کردیا گیا ہے اور آئندہ تاریخ کا اعلان جلدکیا جائے گا۔

Tags: افتتاحتلنگانہسیکریٹریٹ
ShareTweetSend
Previous Post

غالب اکیڈمی بستی حضرت نظام الدین میں تعلیمی مذاکرہ

Next Post

ایل جی کو دہلی حکومت کے فیصلوں کو پلٹنے کا کوئی حق نہیں: منیش سسودیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایل جی کو دہلی حکومت کے فیصلوں کو پلٹنے کا کوئی حق نہیں: منیش سسودیا

ایل جی کو دہلی حکومت کے فیصلوں کو پلٹنے کا کوئی حق نہیں: منیش سسودیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In