ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

ہنگری کے وفد نے اے ایم یو وائس چانسلر سے ملاقات کی

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 16, 2023
in بزم شمال
0
ہنگری کے وفد نے اے ایم یو وائس چانسلر سے ملاقات کی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ(پریس ریلیز): اورل اینڈ میکسیلو فیشل سرجری و اسٹومیٹولوجی، سیملویز یونیورسٹی، بڈاپیسٹ، ہنگری کے ایک وفد نے پروفیسر زولٹ نیمتھ (صدر، شعبہ اورل اینڈ میکسیلو فیشل سرجری) کی قیادت میں آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور سے ملاقات کی۔ وفد کے ہمراہ پروفیسر جی ایس ہاشمی، چیئرمین، شعبہ اورل اینڈ میکسیلو فیشل سرجری، ڈاکٹر ضیاء الدین احمد ڈینٹل کالج، اے ایم یو بھی موجود تھے۔ وفد نے وائس چانسلر سے تعلیمی اور طبی تحقیق سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔تین رکنی وفد یہاں 6 فروری 2023 سے ایراسمس پلس انسٹیٹیوشنل ایکسچینج پروگرام 2023 کے تحت موجود ہے۔قبل ازیں پروفیسر زولٹ نیمتھ نے ڈاکٹر ضیاء الدین احمد ڈینٹل کالج میں اوڈونٹوجینک انفیکشن پر ایک توسیعی لیکچر دیا، جبکہ ڈاکٹر میہالی وازلکو، ایسوسی ایٹ پروفیسر، سیملویز یونیورسٹی، فیکلٹی آف ڈینٹسٹری، بڈاپیسٹ نے ٹیمپورومینڈبیولر جوائنٹ ڈس فنکشن کے موضوع پر خطبہ دیا۔ ہنگری کے وفد کی ایک دیگر رکن ڈاکٹر صوفیہ زنپٹیری نے اوسٹیونیکروسس آف جا کے علاج پر لیکچر دیا۔ بین الاقوامی فیکلٹی ممبران کے ان خطبات میں اساتذہ اور طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔علی گڑھ میں اپنے قیام کے دوران ہنگری کے وفد نے مختلف تعلیمی سرگرمیوں، جرنل کلبوں، کیس ڈسکشنز میں شرکت کی اور ڈینٹل کالج کے ساتھ ساتھ جے این میڈیکل کالج کے آپریشن تھیٹر ز کا دورہ کیا۔

Tags: اے ایم یوہنگریوائس چانسلروفد
ShareTweetSend
Previous Post

تکثیری سماج اور ہندوستانی مسلمان کے موضوع پر آئی او ایس میں سمینار

Next Post

تریپورہ میں ووٹنگ کااختتام

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تریپورہ میں ووٹنگ کااختتام

تریپورہ میں ووٹنگ کااختتام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In