جمعرات, اپریل 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

امریکی ماہر نفسیات نے مریم مرزا کی محلہ لائبریری کا دورہ کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 17, 2023
in خاص خبریں
0
امریکی ماہر نفسیات نے مریم مرزا کی محلہ لائبریری کا دورہ کیا
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اورنگ آباد (پریس ریلیز)اورنگ آباد میں ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری تحریک مریم مرزا محلہ لائبریری کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس کو سراہا جارہا ہے. امریکہ میں مقیم ہندوستانی نژاد ماہر نفسیات جو حیدر آباد کے رہنے والے ہیں گزشتہ چالیس سال سے امریکہ میں بطور ماہر نفسیات کے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں.. وہ کل اپنی فیملی کے ساتھ اورنگ آباد، دولت آباد ،خلدآباد شہر کے تاریخی مقامات کی زیارت و سیر کے لیے تشریف لائیں تھے.
ڈاکٹر قطب الدین اے ایف ایم آئی کے سابق صدر رہ چکے ہیں. گزشتہ دنوں مریم مرزا کو دہلی میں اے ایف ایم آئی کو خصوصی شوشل ایوارڈ دیا گیا تھا. ڈاکٹر قطب الدین مریم مرزا کی تحریک محلہ محلہ لائبریری سے بہت متاثر ہیں انہوں وعدہ کیا تھا کہ وہ جب بھی اپنے وطن حیدرآباد آئیں گے تو اورنگ آباد ضرور آئیں گے اور مریم مرزا کی لائبریریوں کا معائنہ کریں گے.
بائجی پورہ گلی نمبر 20 میں واقع ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام محلہ لائبریری پر مرزا ابوالحسن علی نے استقبال کیا اور فاؤنڈیشن کے اغراض و مقاصد بیان کیے. اس وقت لائبریری پر الہدی اردو ہائی اسکول کی طالبات سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کی کوششوں اور مریم مرزا کی تحریک کی خوب ستائش کی اور کہا کہ یہ چھوٹی چھوٹی لائبریریاں کل بڑی بڑی لائبریریاں ہوں گی اور ان لائبریریوں کو دیکھنے اور اس سے استفادہ کے لیے دنیا بھر سے لوگ یہاں آئیں گے. انہوں پرجوش انداز میں طلباء سے بآواز بلند حوصلہ افزا نعرے لگوائے.
I am powerful, I have mind power, I have super power.
اس وقت طلباء سے ڈاکٹر ثنا قطب الدین، ڈاکٹر معراج قطب الدین (نیورو سرجن، امریکہ) ڈاکٹر شہاب قطب الدین (ریسرچ اسکالر امریکہ) جناب عبدالحسین سر (چیئرمین سٹیپنگ اسٹون سکول) نے خطاب کیا.
ڈاکٹر معراج نے طلباء سے کہا کہ وہ خلفشار سے دور رہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا ٹوائلٹ کی طرح ہے اس لیے اگر آپ اس پر زیادہ وقت گزاریں گے تو آپ بیمار ہو سکتے ہیں۔
ڈاکٹر شہاب نےطالب علموں کو سخت محنت کرنے اور کسی بھی کام کو پوری توجہ کے ساتھ کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے پڑھنے اور آگے بڑھنے کو اپنا نصب العین بنانے پر زور دیا.
فیض عام ٹرسٹ کے سیکرٹری عبدالحسین نے کہا کہ ان کی آٹھ سال کی پوتی عالیہ مرتضی نے انگریزی میں کتاب لکھی اسے بچپن سے ہی پڑھنے کا بہت شوق ہے..
مرزا عبدالقیوم ندوی نے مزید کہا کہ ہمارے محلہ لائبریری میں طلباء کا کسی بھی وقت استقبال کیا جاتا ہے اس لیے اس موقع کو پڑھیں۔
لائبریری کے اس دورے و پروگرام کو کامیاب بنانے میں الہدی اسکول کی صدر معلمہ نرگس فاطمہ، خالدہ بیگم، شمیم بیگم کا خصوصی تعاون حاصل رہا. مریم مرزا اور نشاط مرزا نے ان کی محنت کی اور مرزا ابوالحسن علی کے شکریہ پر پروگرام کا اختتام عمل میں آیا.

Tags: ماہر نفسیاتمحلہ لائبریریمریم مرزا
ShareTweetSend
Previous Post

شکاری پور میں بچوں کا سالانہ تعلیمی جشن

Next Post

دلچسپ ہوا دہلی میں کھیلا جا رہا ٹیسٹ میچ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دلچسپ ہوا دہلی میں کھیلا جا رہا ٹیسٹ میچ

دلچسپ ہوا دہلی میں کھیلا جا رہا ٹیسٹ میچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In