پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

جی ایس ٹی معاوضے کے تمام واجبات ادا کیے جائیں گے: سیتا رمن

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 18, 2023
in خاص خبریں
0
وزیرخزانہ نے پارلیمنٹ میں اقتصادی جائزہ پیش کیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل نے ریاستوں کو جی ایس ٹی معاوضہ کے واجبات کی مکمل ادائیگی کے لیے 16982 کروڑ روپے جاری کرنے کو منظوری دینے کے ساتھ مائع گڑ (راب)، پنسل شارپنر اور کچھ ٹریکنگ آلات پر جی ایس ٹی کو کم کرنے کا آج فیصلہ کیاگیا۔
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی زیر صدارت جی ایس ٹی کونسل کی 49ویں میٹنگ میں یہ فیصلے لیے گئے۔ محترمہ سیتارمن نے میٹنگ میں لئے گئے فیصلوں کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے نامہ نگاروں کو بتایا کہ جی ایس ٹی معاوضے کے پورے بقایا جات ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے لیے 23 ریاستوں کو 16982 کروڑ روپے جاری کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جون تک کے واجبات کی ادائیگی کی جارہی ہے۔ یہ رقم جی ایس ٹی معاوضے کا 50 فیصد ہے اور بقیہ 50 فیصد رقم اے جی کی رپورٹ موصول ہونے کے بعد جاری کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ رقم ابھی تک معاوضہ فنڈ میں دستیاب نہیں ہے تاہم حکومت اپنے وسائل سے یہ رقم جاری کرے گی اور مستقبل میں یہ رقم معاوضہ سرچارج سے ہونے والے کلیکشن سے وصول کی جائے گی۔ اس کے ساتھ، مرکز جی ایس ٹی ایکٹ 2017 کے تحت پانچ سال کے لیے عارضی طور پر قابل قبول معاوضہ سرچارج کی پوری بقایا رقم ادا کرے گا۔ ابھی تک چھ ریاستوں نے اے جی رپورٹ سوپنی ہے اور ان کے لیے 16524 کروڑ روپے جاری کیے جائیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ راب (مائع گڑ) پر جی ایس ٹی 18 فیصد سے کم کرکے پانچ فیصد اور صفر کردیا گیا ہے۔ ڈبہ بند پر پانچ فیصد اور بغیرڈبے پرصفر جی ایس ٹی لگے گا۔ انہوں نے کہا کہ پنسل شارپنرز پر جی ایس ٹی 18 فیصد سے کم کر کے 12 فیصد کر دیا گیا ہے۔ کونسل نے ٹیگ، ٹریکنگ آلات یا ڈیٹا لاگرز پر جی ایس ٹی کو 18 فیصد سے کم کر کے صفر کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں سیمنٹ پر غور نہیں کیا گیا ہے اور اگلی میٹنگ میں موٹے اناج پر غور کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ آج کی میٹنگ میں آن لائن گیمنگ پر وزراء کے گروپ کی رپورٹ نہیں لی جا سکی کیونکہ گروپ کے چیئرمین اور میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کوناد سنگما ریاست میں انتخابات کی وجہ سے میٹنگ میں شرکت نہیں کر سکے۔

Tags: جی ایس ٹیسیتا رمنواجبات
ShareTweetSend
Previous Post

کچرے سے 100 میگاواٹ توانائی کی پیداوار کا منصوبہ

Next Post

کنگنا رناوت اورسوارا بھاسکرکے درمیان جاری چپقلش کا خاتمہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کنگنا رناوت اورسوارا بھاسکرکے درمیان جاری چپقلش کا خاتمہ

کنگنا رناوت اورسوارا بھاسکرکے درمیان جاری چپقلش کا خاتمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In