اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

حکومت آواز بلند کرنے کا حق چھین لینا چاہتی ہے: شکیل خان

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 25, 2023
in دیار وطن
0
حکومت آواز بلند کرنے کا حق چھین لینا چاہتی ہے: شکیل خان
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ(پریس ریلیز)کدوا اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی اور سینئر کانگریس لیڈر شکیل احمد خان نے کانگریس پارٹی کے سابق قومی صدر اور وایناڈ سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی رکنیت ختم کیے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے حق کی آواز بند کرنے کے مترادف قرار دیا اور کہا کہ جمہوریت کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اگر سر کار کوئی چیز غلط کرے تو اپوزیشن کو اس پر بات کرنے کا حق ہوتا ہے لیکن ملک کی موجودہ نکمی،نااہل اور تاناشاہ حکومت اس حق کو چھین لیناچاہتی ہے۔
کانگریس رکن اسمبلی نے کہا کہ ملک کو لوٹنے والوں کے خلاف آواز اٹھانے والے راہل گاندھی کے خلاف پہلے تو بھارت جوڑو یاترا کے دوران سازش کی گئی،پھر پارلیمنٹ میں تقریر کے دوران مائک بند کر دیا گیا اور اب انہیں پارلیمنٹ سے دور کر دیا گیا جو دراصل ملک میں غیر اعلانیہ ایمر جنسی ہے۔
کانگریس کے سینئر لیڈر نے کہا کہ 2024 کے انتخابات سے پہلے ایک طاقتور حریف کے طور پر ابھرنے والے راہل گاندھی سے مرکز کو واضح طور پر خوف اور ڈر لگ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی کھسکتی ہوئی سیاسی زمین اسے راہل گاندھی کے خلاف سازش رچنے پر مجبور کر رہی ہے۔چونکہ بی جے پی سیاسی طور پر راہل کا مقابلہ نہیں کر سکتی، اس لیے اب وہ حیلے بہانے سے راہل گاندھی،کانگریس اور ملک کے آئین اور سیکولر نظریات کو تار تار کرنے پر آمادہ ہے۔ شکیل احمد خان نے کہا کہ بی جے پی چاہے کوئی بھی سازش کر لے لیکن راہل گاندھی ساورکر کی طرح معافی مانگنے والے نہیں ہیں نہ ہی معافی مانگیں گے۔

Tags: ایم ایل اے کدواحکومتشکیل خان
ShareTweetSend
Previous Post

ملک میں حقوق انسانی کی پامالی باعث تشویش:فورم اگینسٹ ماب لنچنگ اینڈان جسٹس

Next Post

اڈانی پر کئے گئے سوالات اب ملک بھر میں گونجیں گے: پرینکا گاندھی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریس ہماچل پردیش میں اقتدار میں آتے ہی ہر سال ایک لاکھ نوکریاں دے گی: پرینکا

اڈانی پر کئے گئے سوالات اب ملک بھر میں گونجیں گے: پرینکا گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In