اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اڈانی پر کئے گئے سوالات اب ملک بھر میں گونجیں گے: پرینکا گاندھی

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 25, 2023
in خاص خبریں
0
کانگریس ہماچل پردیش میں اقتدار میں آتے ہی ہر سال ایک لاکھ نوکریاں دے گی: پرینکا
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: کانگریس قائد پرینکا گاندھی نے مرکز پر تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا اور اب را ہول گاندھی نے جوسوال پوچھے تھے وہ ملک بھر میں گونجیں گے۔ پرینکا گاندھی نے کہا کہ مودی نے کئی مرتبہ ان کے خاندان کے بارے میں بدزبانی کی، لیکن کسی جج نے ان کو سزا نہیں دی!پرینگا گاندھی نے راہول گاندھی کی پارلیمنٹ میں دی گئی تقریر کی ویڈیو ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ’’انہی سوالوں کیلئے راہول گاندھی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عوام کے ذریعے منتخب کئے گئے عوامی خدمت گار نے عوام کی جانب سے سوال پوچھے تو اڈانی کے خدمت گار نے عوامی خدمت گار کی آواز دبانے کی سازش رچ ڈالیں۔ لیکن عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا اور حکومت کو جواب دینا ہوگا۔‘‘
پرینکا گاندھی نے جو ویڈیو ٹوئٹ کیا اس میں راہول گاندھی یہ سوال اٹھا رہے ہیں ’’میرا پردھان منتری (وزیر اعظم) سے سادہ سا سوال ہے، پردھان منتری جی آپ کے بیرونی دورے پر اڈانی جی اور آپ کتنی مرتبہ ایک ساتھ گئے؟ کتنی مرتبہ بعد میں وہ آپ کے دورے میں شامل ہوئے؟ کتنی مرتبہ اڈانی جی نے اس ملک کا فوری طور پر دورہ کیا جہاں کا دورہ آپ نے کیا؟ اور کتنے ایسے ممالک ہیں جہاں آپ نے دورہ کیا اور اڈانی جی کو وہاں سے کنٹریکٹ حاصل ہوگیا؟‘‘راہول گاندھی ویڈیو میں مزید کہتے ہیں ’’اڈانی جی نے بی جے پی کو گزشتہ 20 سال میں کتنے پیسے ادا کئے۔ الیکٹرول بانڈ میں کتنا پیسہ دیا ہے۔ یہ شیل (فرضی) کمپنیاں کس کی ہیں جو ہزاروں کروڑ روپے ہندوستان میں بھیج رہی ہیں یہ کس کا پیسہ ہے اور کیا یہ کام اڈانی جی مفت میں کر رہے ہیں۔ ان شیل کمپنیوں پر حکومت نے کبھی سوال کیوں نہیں اٹھایا؟ ہندوستان کی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اس کو معلوم کرنا چاہیے کہ یہ کس کی شیل کمپنیاں ہیں اور ان میں کس کا پیسہ لگا ہوا ہے۔‘‘

Tags: اڈانیپرینکا گاندھیسوالات
ShareTweetSend
Previous Post

حکومت آواز بلند کرنے کا حق چھین لینا چاہتی ہے: شکیل خان

Next Post

عوامی نمائندگی قانون کیخلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
غیر شادی شدہ خواتین بھی قانونی اسقاط حمل کی حقدار: سپریم کورٹ

عوامی نمائندگی قانون کیخلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In