اتوار, مارچ 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایمب۔انل ترنگونایت کا خصوصی توسیعی خطبہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 3, 2023
in آئینہ شہر
0
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایمب۔انل ترنگونایت کا خصوصی توسیعی خطبہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: ہندوستان جی ٹوینٹی صدارت لیکچر سریز کے حصے کے طورپرانڈیا عرب کلچر سینٹر (آئی اے سی سی)جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ’ہندوستان کی جی ٹوینٹی صدارت اور عرب دنیا‘ کے موضوع پراکتیس مارچ دوہزار تئیس کو سینٹر کے کانفرنس روم میں ایک خصوصی توسیعی خطبے کا اہتمام کیا گیا۔یہ خطبہ سابق سفیر برائے جارڈن اور لیبیا جناب ایمب۔انل ترنگونایت نے دیا۔عرب کلچر سینٹر کے اعزازی ڈائریکٹر پروفیسر ناصر رضا خان نے پروگرام کے مرکزی خیال کاتعارف پیش کرتے ہوئے ہوئے ممتاز مقرر ایمب ترنگونایت(سابق آئی ایف ایس)جو صرف جارڈن اور لیبیا کے سابق سفیر نہ تھے نیز ممتاز خطیب اور بسیار نویس قلم کار بھی تھے،کابھی تعارف پیش کیا۔ اہم اخبارات اور رسائل میں ہندوستان اور مغربی ایشیا کے درمیان تعلقات کے سلسلے میں مہمان مقرر کے کالم آئے دن شائع ہوتے رہتے ہیں۔
ایمب۔انل ترنگونایت نے ایک بہت ہی معلومات افزا اور فکر انگیز خطبہ پیش کیا۔انھو ں نے بتایا کہ جی ٹوینٹی صدارت میں ہندوستان کے لیے مختلف مواقع ہیں کہ وہ عالمی اہمیت کے ضروری مسائل میں اپنا تعاون دے۔جی ٹوینٹی کے مرکزی خیال ’واسودھاوی کٹمکم‘ یا ’ون ارتھ ون فیملی ون فیوچر‘ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ایمب۔ ترائیگو نایت نے کہا کہ ہندوستان کا منصوبہ ہے کہ جی ٹوینٹی کی اراکین ممالک کی شمولیت پر توجہ مرکوز کرے۔انھوں نے ان ایجنڈوں کے متعلق بتایا جن پر اپنی صدارت میں ہندوستان غورو خوض کرانا چاہتاہے جن میں سے کئی ایک خاص طورپر عرب ممالک سے منسلک ہیں۔انھوں نے یہ نکتہ بھی اٹھایاکہ دنیا سرد جنگ کی صورت حال کی جانب بڑھ رہی ہے جس میں ہندوستان ترقی پزیر ممالک کے مسائل سے نمٹنے کے ساتھ تین ایف یعنی کھانا،کھاد اور ایندھن کو غیر سیاسی بناکر گلوبل ساؤتھ کو برحق قیادت کا دعوی کرسکتاہے۔انھوں نے مزید کہ ہندوستان کو گلوبل ساؤتھ کی قیادت کے لیے عرب ممالک کے تعاون اور امداد کی ضرور ت ہوگی۔
روس۔یوکرین جنگ اور کورونا بحران کے نتیجے کے طورپر پوردی دنیا اور خاص طورپر گلوبل ساؤتھ بہت متاثر ہوا ہے۔ہندوستان اور عرب ممالک دونوں ہی ایندھن،خوراک اور کھاد کے بطور آلہ استعمال سمیت مستقبل کے چیلنجز اور معاصر کلیدی مسائل کو حل کرنے کے لیے کام کررہے ہیں اور معاشی سطح پر بھی کام کررہے ہیں جس پر اس دوران گہرا اثرا پڑا ہے۔ سعودی عرب کی سال دوہزار بیس جی ٹوینٹی صدارت میں سے کئی اہم ترجیحات اور ان کے بعد کی ترجیحات کو ہندوستان کررہاہے کیوں کہ ہندوستان نے گلوبل اسکل میپنگ،کلائمیٹ جسٹس اور سب کے لیے صحت،ڈھانچوں کا ڈیجیٹیلائزیشن اور ان کا لچک دار ہوناا ور خواتین کی قیادت والی پائے دار ترقی وغیرہ جیسے نئے نئے میدان اور شعبوں کو ہندوستان نے متعارف کرایا ہے۔ہندوستان اور عرب دنیا کے درمیان ایک زبردست قسم کی ہم آہنگی محسوس ہوتی ہے کہ کیوں کہ دونوں ہی اپنے بین الاقوامی ڈسکورس کے لیے اسٹریٹیجک خودمختاری کو اپنا نے کی فکر میں ہیں۔ دوسری سرد جنگ کے خطرات کے ساتھ دنیا ایک مرتبہ پھر بلاکوں میں تقسیم ہونے والی ہے اور اس صورت حال میں ہندوستان وسط ایشیا کے ساتھیوں کہیں اور مذاکرات اور سفارتی طریقوں سے امن کے لیے بین الاقوامی ڈسکورس کو کسی حد تک ایک تقدس دے سکتے ہیں۔انھوں نیگلوبل اسکل میپنگ اور ملٹی لیٹیرل اداروں جیسے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن،یونائٹیڈ نیشنس،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی تشکیل نوکے لیے ہندوستان کی امنگوں کی اہمیت کو آشکار کیا اور بتایاکہ دنیا کو جن سب سے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے انھیں چار ایچ کی مدد سے سمجھا جاسکتا ہے یعنی ہیلتھ،ہنگر،ہیبیٹیٹ اور ہائی ٹیک اور ہندوستان میں اس با ت کی صلاحیت ہے کہ وہ ان مسائل کو حل کر نے میں کلیدی رول ادا کرے۔ فکر انگیز خطبے کے بعد سوال وجواب کا سیشن ہوا جس میں طلبا نے اپنے سوالو ں کے اطمینان بخش جوابات پائے۔اس لیکچر سے طلبا کو متعلقہ موضوع پر اہم معلومات فراہم ہوئیں۔سینٹر کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر آفتاب احمد کے اظہار تشکر کے ساتھ پروگرام اختتام پذیر ہوا۔

Tags: ایمب۔انل ترنگونایتتوسیعی خطبہجامعہ ملیہ اسلامیہ
ShareTweetSend
Previous Post

ملک کی فرقہ وارانہ صورتحال پر”انڈین مسلمس فار پروگریس انڈریفارمس” کی تشویش

Next Post

فرقہ پرستی سے کبھی سمجھوتہ نہیں کر سکتے:امارت شرعیہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
فرقہ پرستی سے کبھی سمجھوتہ نہیں کر سکتے:امارت شرعیہ

فرقہ پرستی سے کبھی سمجھوتہ نہیں کر سکتے:امارت شرعیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In