جمعہ, جون 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

12 ممالک کے 66 شہریوں کا سوڈان سے کامیاب انخلا

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 22, 2023
in اخبارجہاں
0
12 ممالک کے 66 شہریوں کا سوڈان سے کامیاب انخلا
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: سعودی عرب سوڈان میں پھنسے ہندوستانیوں کی مدد کے لیے آگے آیا ہے۔البرہان کی وفادارسوڈانی فوج اورآر ایس ایف کے درمیان جاری جنگ سے متاثرہ سوڈان سے 12 ممالک کے 66 شہریوں کو سعودی عرب لایا گیا ہے جن میں کچھ ہندوستانی بھی شامل ہیں۔ سعودی اور دیگر شہریوں کو لے کر ایک جہاز آج جدہ پہنچ گیا۔ اس سے قبل وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے منگل کو اپنے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان السعود کے ساتھ سوڈان سے ہندوستانیوں کے انخلاء کے سلسلے میں بات چیت کی تھی۔ نیز، ہمارے مشن امریکہ اور برطانیہ کی حکومتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
سعودی وزارت خارجہ نے ٹویٹ کیا کہ ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ مملکت کی قیادت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ہم سوڈان سے سعودی شہریوں کے ساتھ ساتھ دیگر دوست ممالک کے شہریوں کو بھی بحفاظت نکالنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ان میں سفارت کار اور بین الاقوامی اہلکار شامل ہیں۔
خبر رساں ایجنسی الاخباریہ کے مطابق، جدہ پہنچنے والوں میں سعودی مسافر بردار طیارے کا عملہ بھی شامل ہے جو 15 اپریل کو اس وقت آگ کی زد میں آ گیا جب وہ خرطوم سے لڑائی کے آغاز پر اڑان بھرنے کی تیاری کر رہا تھا۔
اے ایف پی کے مطابق سعودی عرب اور دیگر ممالک کے شہریوں کو گاڑیوں کے قافلے کے ذریعے پورٹ سوڈان پہنچایا گیا جہاں سے وہ بحری جہاز میں سوار ہو کر جدہ پہنچے۔ جہاں افسران اور جوانوں نے عید کے موقع پر مٹھائیاں تقسیم کرکے ان کا استقبال کیا۔
بتادیں کہ سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری کے درمیان جنگ جاری ہے۔ یہاں 3 ہزار سے زیادہ ہندوستانی پھنسے ہوئے ہیں۔

Tags: 66 شہریانخلاسوڈان
ShareTweetSend
Previous Post

بہار شریف میں دھماکہ سے مچی افراتفری

Next Post

شاہ رخ خان نے عید کے موقع پر مداحوں میں خوشیاں بانٹیں

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شاہ رخ خان نے عید کے موقع پر مداحوں میں خوشیاں بانٹیں

شاہ رخ خان نے عید کے موقع پر مداحوں میں خوشیاں بانٹیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In