بدھ, فروری 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن لکھنؤ کا سالانہ اجلاس عام

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 7, 2023
in خاص خبریں
0
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن لکھنؤ کا سالانہ اجلاس عام
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن لکھنؤ کا سالانہ اجلاس عام ہوٹل عارف کاسلز نزد نیشنل کالج منعقد ہوا۔ جس کی صدارت سینئر علیگ سابق انکم ٹیکس کمشنر طارق غوری نے کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ خطبہء استقبالیہ پیش کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر شکیل قدوائی نے کہا کہ گزشتہ کئی برسوں سے ایسوسی ایشن کے ذریعے بانء درسگاہ سر سید احمد خاں کو بھارت رتن دینے کی مانگ مرکزی سرکار سے کی جا رہی ہے۔ سرسید نہ صرف بانء درسگاہ تھے بلکہ ان کی خدمات ایک مؤرخ ، صحافی ، ادیب ، شاعر ، مفسر ، مفکر،محب وطن ، مصلح قوم اور ہندو مسلم اتحاد کے حامی کے طور پر نمایاں حیثیت کی حامل ہیں لہذا ان کو بھارت رتن سے نوازا جانا حق بجانب ہے۔ جلسہ میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ صدر جمہوریہ و مرکزی حکومت کو اس سلسلہ میں دوبارہ عرضداشت ارسال کی جائے۔ جلسے میں ایسوسی ایشن کے مجوزہ سرسید مشن اسکول و ایوان سرسید کے قیام پر بھی غور و خوض کیا گیا۔ ایسوسی ایشن کے خازن انور حبیب علوی نے ایسوسی ایشن کی گزشتہ سال کی آمدنی و اخراجات کا گوشوارہ پیش کیا جسے اتفاق رائے سے منظور کیا گیا۔ تعلیم گاہ نسواں انٹر کالج لکھنؤ کی سابق پرنسپل تبسم قدوائی نے ایسوسی ایشن کے ذریعے چلائے جا رہے سلاء اسکول کی کارکردگی سے ممبران کو تفصیل سے روشناس کرایا۔ اس سلسلہ میں سلاء اسکول کو مزید بہتر بنانے کیلئے ممبران کی تجاویز پر غور و خوض کیا گیا۔ ایسوسی ایشن کے سکریٹری سید محمد شعیب نے سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ ایسوسی ایشن نے اپنے آپ کو محض سرسید ڈے تک ہی محدود نہیں رکھا ہے بلکہ مختلف سماجی ، فلاحی ،ثقافتی ، ادبی اور تعلیمی کاموں میں بھی ایسوسی ایشن نے اپنی کارکردگی سے ایک مقام پیدا کیا ہے۔ اس موقع پر موجود کء ممبران نے اپنی تجاویز پیش کیں جن میں آفتاب احمد خاں سابق آئی جی سی آر پی ایف ، پروفیسر نزہت حسین ، انجنئیر محمد مطلوب خاں ، ڈاکٹر زیبا صدیقی ، محمد طارق صدیقی ،عتیق احمد فاروقی ، جاوید صدیقی ، ڈاکٹر محمد مبشر ، محمد شہنشاہ انصاری ، قیس مجیب , محمد سراج حسن، محمد محی الدین ،محمد حمزہ خاں اور عاقب رؤف شامل تھے۔
جلسے میں سابق ڈی جی پی رضوان احمد ، ڈاکٹر سہیل احمد فاروقی ، ممتاز شاعر واصف فاروقی ،طارق فیاض ، عتیق انور صدیقی ، پروفیسر ریاض مہدی ، ڈاکٹر ضیاء￿ افروز رضوی ، خوشتر جلیس احمد ، محمد نور عالم ،مادھو سکسینہ ، شاذیہ فاروقی ، سید ریحان مسعود ، فیصل فاروقی ،معراج صدیقی ،محمد نعیم احمد ، گووند رام ، حسین احمد ، ڈاکٹر ارم دیبا سمیت کء علیگ موجود تھے۔ کلمات تشکر ایسوسی ایشن کی جوائنٹ سیکریٹری شہلا حق نے ادا کئے۔ پروگرام کا اختتام یونیورسٹی ترانہ و قومی ترانے پر ہوا۔

Tags: اولڈ بوائز ایسوسی ایشنسالانہ اجلاس عامعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی
ShareTweetSend
Previous Post

لکھنؤ:ہوٹل میزبان انٹر نیشنل میں حج تر بیتی کیمپ کا انعقاد

Next Post

انجمن طلبہ قدیم جامعۃ الفلاح دہلی یونٹ کی جانب سے”عید ملن ” بروگرام

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
انجمن طلبہ قدیم جامعۃ الفلاح دہلی یونٹ کی جانب سے”عید ملن ” بروگرام

انجمن طلبہ قدیم جامعۃ الفلاح دہلی یونٹ کی جانب سے"عید ملن " بروگرام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In