منگل, مئی 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِ ملت

علی گڑھ: علامہ یاسین اختر مصباحی کی یاد میں تعزیتی محفل

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 10, 2023
in دیارِ ملت
0
علامہ یٰسین اختر مصباحی بستر علالت پر،دعائے صحت کی اپیل
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی جامع مسجد میں مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا (ایم ایس او)، اے ایم یو یونٹ کی جانب سے علامہ یاسین اختر مصباحی کی یاد میں گذشتہ شب تعزیتی محفل کا انعقاد کیا گیا‌۔ نماز مغرب کے بعد قرآن خوانی ہوئی بعدہ علماء کرام کے بیانات ہوئے جس میں علامہ یاسین اختر مصباحی علیہ الرحمہ کی سوانح حیات کے ساتھ ساتھ ان کی دیرینہ خدمات کا تذکرہ کرتے ہوئے مولانا احسان الحق جامعی نے بتایا کہ علامہ یاسین اختر مصباحی قلم کے عظیم بادشاہ ہونے کے باوجود خاکساری و انکساری کے منفرد المثال شخصیت کے مالک تھے۔ آپ نے پوری زندگی علم و ادب، تعلیم و تعلم اور دینی و سماجی خدمات میں صرف کر دیں۔ محفل کا اختتام صلاة و سلام اور فاتحہ پر ہوا بعدہ ان کی مغفرت و بلندی درجات کے لئے اجتماعی دعا کی گئی۔ اس محفل میں ایم ایس او کے نائب صدر ذیشان احمد کریمی و جوائنٹ سکریٹری محمد کامل رضا کے علاوہ علماء و طلبا کی کافی تعداد موجود تھی۔

Tags: تعزیتی محفلعلامہ یاسین اختر مصباحیعلی گڑھ
ShareTweetSend
Previous Post

سعودی عرب میں بہار انجمن کا سالانہ پروگرام ١٢مئی کو

Next Post

حضرت نظام الدین علاقہ کی جھگی بستی میں سلنڈر پھٹنے سے لگی آگ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
حضرت نظام الدین علاقہ کی جھگی بستی میں سلنڈر پھٹنے سے لگی آگ

حضرت نظام الدین علاقہ کی جھگی بستی میں سلنڈر پھٹنے سے لگی آگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In