پیر, مارچ 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

اداکار کبیر کی درگاہِ اجمیریؒ میں حاضری

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 23, 2023
in فن فنکار
0
اداکار کبیر کی درگاہِ اجمیریؒ میں حاضری
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اجمیر(ایم آئی ظاہر)ٹیلی ویژن کے مشہور اداکار کبیر نے اجمیر شریف درگاہ پہنچ کر چادر چڑھائی اور پرجوش آواز میں ‘خواجہ میرے خواجہ’ قوالی بھی گا کر زائرین کو محظوظ کیا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ کبیر کی جلد ہی نئی فلم ‘مارگ’ کی شوٹنگ شروع ہونے والی ہے۔ فلم میں صحیح طریقے سے اداکاری کرنے اور فلم کی شوٹنگ میں کسی قسم کی مشکلات نہ آنے، کے لیے انہوں نے فلم کی شوٹنگ سے قبل درگاہ اجمیر شریف کا دورہ کر زیارت کی۔


اداکار کبیر نے کہا کہ ہم ہندوستانی ہمیشہ سے یہ بات اچھی طرح جانتے اور سمجھتے رہے ہیں کہ جب بھی ہم کوئی اچھا کام کرنے جاتے ہیں یا کوئی نئی شروعات کرتے ہیں تو فوراً اپنے بزرگوں سے دعا لینے پہنچ جاتے ہیں۔ اس خوشی کو لفظوں میں بیان کرنا ناممکن ہے، اسی سوچ کو ذہن میں رکھتے ہوئے اپنی نئی فلم ’مرگ‘ کی شوٹنگ سے پہلے میں بھی اپنے صوفی بزرگ سے دعا لینے اجمیر شریف درگاہ پہنچا۔
قابل ذکر ہے کہ کبیر ٹیلی ویژن کی دنیا کا ایک جانا پہچانا چہرہ ہے۔ انہوں نےسال 2006 میں اترن، مدھوبالا جیسے کئی ٹی وی سیریلز سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا ہے۔ انہوں نے فلم ‘جئے سنتوشی ماں’ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ اس فلم میں انہوں نے منفی کردار ادا کیا تھا۔ آپ کو ایک اور بات بتاتے چلیں کہ فلم ‘جئے سنتوشی ماں’ کبیر کے ساتھ ساتھ معروف اداکارہ نصرت بھڑوچا کی بھی پہلی فلم تھی۔

Tags: اداکاردرگاہِ اجمیریؒکبیر
ShareTweetSend
Previous Post

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی رہائشی کوچنگ اکیڈمی کے23طلبا یو پی ایس سی کے امتحان میں منتخب

Next Post

ناگپور: مریضوں کی مدد کے لیے "راحت ایپلی کیشن ایپ” لانچ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ناگپور: مریضوں کی مدد کے لیے "راحت ایپلی کیشن ایپ” لانچ

ناگپور: مریضوں کی مدد کے لیے "راحت ایپلی کیشن ایپ" لانچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In