ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِادب

علی گڑھ:’بزم ادب خواتین‘ کی ماہانہ نشست

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 26, 2023
in دیارِادب
0
علی گڑھ:’بزم ادب خواتین‘ کی ماہانہ نشست
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ:علی گڑھ کی ’’بزم ادب خواتین‘‘ ایک ایسی ادبی وثقافتی تنظیم ہے جس نے اردو ادب کی خواتین تخلیق کار اور باذوق گھریلو خواتین کو محبت ، رواداری اور اتحاد کی مضبوط ڈور میں پرودیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار میٹنگ میں موجود مقررین نے کیا۔
بزم ادب خواتین کی ادبی نشست محترمہ رخسانہ عابدی کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی۔ محترمہ شیدا سلمان نے مہمانوں کا استقبال کیا۔اس ادبی محفل میں ہمیشہ کی طرح محترمہ ریحانہ محسن نے اپنی روح پرور آواز میں قرآن پاک کی چند آیات اور ان کا ترجمہ پیش کیا۔ ڈاکٹر فائزہ عباسی اس محفل میں اپنے ساتھ اردو ترجمۂ قرآن کا ایک متبرک نسخہ لے کر آئی تھیں جو ایک صدی قبل ان کے پردادا مرحوم علامہ ابوالفضل عباسی صاحب نے کیا تھا۔ حال ہی میں ڈاکٹر فائزہ عباسی اور ان کے والد صاحب نے اسے شائع کروایا ہے۔ ڈاکٹر صاحبہ نے اس کا ’’سخن ہائے گفتنی‘‘ پیش کیا۔ مشہور افسانہ اور ناول نگار محترمہ نسترن احسن فتیحی نے ’’لفظوں کی حرمت‘‘ اور ’’ترحّم‘‘ کے نام سے اپنے دو افسانچے حاضرینِ محفل کے روبرو پڑھ کر سنائے۔ محترمہ ثمینہ لودی نے بھی اپنا ایک افسانہ پڑھا۔ محترمہ آصف اظہار علی نے اپنا نیا افسانہ ’’زادِ عقبیٰ‘‘ کے عنوان سے پڑھ کر سنایا اور اپنی تازہ غزل بھی پیش کی۔ محترمہ عفت صدیقی نے اپنی نظمیں پُرکشش انداز میں سناکر اراکینِ بزم ادب کو محظوظ کیا۔ محترمہ کہکشاں خان نے اپنے دو چھوٹے چھوٹے مضامین پڑھ کر سنائے، محترمہ رخسانہ عابدی نے ’’علی گڑھ میں اردو غزل کی روایت‘‘ کے عنوان سے اپنا ایک عمدہ مضمون پڑھا۔ محترمہ نرجس فاطمہ نے جگر مرادآبادی کی غزل اپنی خوبصورت آواز میں سناکر سب کو مسحور کردیا۔ محترمہ نکہت بلگرامی نے ترنم کے ساتھ نعتِ رسول مقبول پیش کی اور محفل اختتام کو پہنچی۔

Tags: بزم ادب خواتینعلی گڑھنشست
ShareTweetSend
Previous Post

ادارہ مقصد حسینی کے زیر اہتمام کیریئر کونسلنگ کا اہتمام

Next Post

ایم پی بورڈ میں طیبہ کالج نے حاصل کی پھر سےصد فیصد کامیابی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایم پی بورڈ میں طیبہ کالج نے حاصل کی پھر سےصد فیصد کامیابی

ایم پی بورڈ میں طیبہ کالج نے حاصل کی پھر سےصد فیصد کامیابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In