جمعرات, فروری 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

عیدالاضحی میں نظم و نسق کی برقراری پر ابوعاصم اعظمی کازور

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 29, 2023
in دیار وطن
0
عیدالاضحی میں نظم و نسق کی برقراری پر ابوعاصم اعظمی کازور
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سماجوادی پارٹی کے لیڈر کی وزیر اعلیٰ مہاراشٹر سے ملاقات

ممبئی: مہاراشٹر میں عیدالاضحی میں نظم و نسق کی برقراری اور جانوروں کی آمدورفت و نقل و حمل میں کسی بھی قسم کی دشواری نہ ہو شرپسندوں پر قدغن لگایا جائے اس کے ساتھ ہی ممبئی میں دیونار سلاٹر ہاؤس سے لے کر جانوروں کی قربانی کیلئے مذبح میں بہتر انتظامات کا مطالبہ آج یہاں مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر ور کن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے سے ملاقات کے دوران ان کی رہائش گاہ ورشا میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ عید الاضحی میں جانوروں کو تاجروں کو ہراساں نہ کیا جائے اور سڑکوں پر ان کے تحفظات کو یقینی بنانے کیلئے پولیس کو احکامات جاری کئے جائیں اسکے ساتھ ہی شرپسندوں پر روک لگانے کیلئے بھی ضروری اقدامات کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ تاجر برادری دور دراز سے ممبئی میں عید الاضحی پر جانوروں کی فروخت کی غرض سے ممبئی اور ریاست کے دیگر اضلاع کا رخ کر تے ہیں ایسے میں انہیں کسی بھی قسم کی پریشانی نہ ہو اور منڈیوں میں بہتر نظام قائم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ عید الاضحی کی تیاریوں سے تعلق ریاستی سطح پر متعلقہ محکموں کو سرکار احکامات جاری کرے اس موقع پر رکن اسمبلی رئیس شیخ بھی موجود تھے انہو ں نے کہا کہ عید الاضحی پر جانوروں کے تاجروں کو نقل و حمل اور ٹرانسپورٹ میں کافی پریشنیوں کو سعامنا کرشنا پڑتا ہے اور انہیں ہراساں بھی کیا جاتا ہے ماضی میں ایسی کئی شکایات موصول ہوچکی ہیں انہوں نے کہا کہ عید الاضحی پر خریداروں کے ساتھ جانوروں کے تاجروں کو بھی سہولیات میسر ہو اس کے ساتھ ہی تمام محکموں کے سر براہان کے ساتھ ایک میٹنگ عیدالاضحی سے قبل منعقد کی جائے تاکہ ریاست میں عید الاضحی امن وامان کے ساتھ منائی جائے انہوں نے کہا کہ عید الاضحی پر فرقہ پرستوں پر قدغن لگانے کی بھی ضرورت ہے کیونکہ اکثر بڑے جانوروں گؤ کشی کے نام پر نفرت کا نام پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اس لئے مذہبی منافرت پھیلانے والوں پر بھی نظر رکھنا لازمی ہے اس لئے وزیر اعلی کو اس پر بھی اقدامات کر نے چاہئے اس پر وزیر اعلی نے مثبت اقدامات کی ابوعاصم اعظمی کو یقین دہانی کروائی ہے۔

Tags: ابوعاصم اعظمیعیدالاضحینظم و نسق
ShareTweetSend
Previous Post

مسلمانوں سے متعلق حکومت تلنگانہ کی پالیسی پراویسی کی تنقید

Next Post

لکھنؤ یونیورسٹی میں ڈاکٹرستیش رائے کی تخلیق ’رومانسنگ وِدھ سنیما‘پر مذاکرہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
لکھنؤ یونیورسٹی میں ڈاکٹرستیش رائے کی تخلیق ’رومانسنگ وِدھ سنیما‘پر مذاکرہ

لکھنؤ یونیورسٹی میں ڈاکٹرستیش رائے کی تخلیق ’رومانسنگ وِدھ سنیما‘پر مذاکرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In